@banamebadshah
Apr 2026 · 3mo ago

"آنے والے دنوں میں جو چیز سب سے کم ملے گی وہ بھروسہ مند دوست اور حلال رزق ہوگا."

"خود کو اتنا نہ بانٹیں کہ آخر میں آپ خود کے لئیے نہ بچیں۔"

"یہ دنیا صرف باتوں کی حد تک مخلص ہے، حقیقت میں ہر شخص اپنی ذات کا وفادار ہے۔"

ہم سے نہ پوچھو صبر کی حد کیا ہے
کشمیر کھڑا ہے یہی جواب کافی ہے..

Busy Kaha ho bartan dhona Hain kya 🤭

Kasay Hain SAB log ?

Aslam-o-Alakium

😁😁

🤔🤔🤔

🤔🤔

مجھ کو مصلحتوں کی قید سے چھڑاؤ.
میں اگر چپ رہا تو ضمیر مر جائے گا
#AJKRightsmovement #AJKGovernment

کربلا کا سب سے بڑا سبق یہ ہے کہ اگر تم حق پر ہو تو تنہا ہونے سے مت ڈرو، کیونکہ سچ ہمیشہ تعداد سے نہیں، اپنے مقام سے پہچانا جاتا ہے 🥀🖤

*اللہ تعالیٰ ہم سب کو ایسے حاسد، شر پسند اور منفی سوچ رکھنے والے لوگوں سے اپنی امان میں رکھے، ہمارے دلوں کو سکون، ہماری زندگیوں کو خیر و برکت، اور ہمیں ہر قسم کے شر سے محفوظ فرمائے۔ آمین ۔*❤️
`کیونکہ`
`جب توکل اللّٰہ پر ہوتا ہے`♥️✨
> *تو سارے ڈر ختم ہو جاتے ہیں!*
`کب، کیسے، کیا ہوگا، یہ سوچنا تمہارا کام نہیں:)`
> *تم بس دعا کرو اور باقی معاملہ اللّٰہ پر چھوڑ دو!🌸🤲🏻*
*✨ جو آنے والا ہے وہ تمہاری دعاؤں سے زیادہ خوبصورت ہو گا، ان شاء اللہ ❤️*
💞

Bas dua Karo masir halat thk Hoi achan

Ma era ah zes g

Ahan ma ahan dhrna which holeo tus v

Alhamdulillah ma v thk

Masair Keri jga zeo tus I kal ?

Kasay Hain SAB log

Aslam-o-Alakium

"تنہائی انسان کو یہ سکھا دیتی ہے کہ دنیا کو اُس کے دکھ سے کوئی دلچسپی نہیں."

😁😁

دل اور دماغ کی لڑائی میں نقصان صرف سکون کا ہوتا ہے...!!

اپنی حدیں طے کرنا بدتمیزی نہیں، بلکہ اپنی ذات کا احترام ہے جو صرف شروع میں تھوڑا عجیب لگتا ہے! 🌷🤍