@banamebadshah
Apr 2026 · 3mo ago

Kasi ho parrii ap ? & Thanks

السلام علیکم

کشمیر سے ہماری پہلی اور آخری محبت ہے جیسے چھوڑنا نہ ممکن ہے

Kirran bat suno

اگرچہ بت ہیں جماعت کی آستینوں میں
مجھے ہے حکم آذاں لاالہ الااللہ

کربلا کا سبق یہ بھی ہے کہ اگر تم حق پر ہو تو تنہا ہونے سے مت ڈرو، کیونکہ سچ ہمیشہ تعداد سے نہیں، اپنے مقام سے پہچانا جاتا ہے❣️

کردار کی بلندی میں یہ بات بھی شامل ہیکہ آپ لوگوں کے عیوب سے تغافل برتیں اور انہیں یوں ظاہر کریں کہ آپ انکا کوئی عیب جانتے ہی نہیں

Pathani G Kasi ho 🤭🤭

اگر کوئی آدمی کہے کے میں مرنے سے نہیں ڈرتا
تو یا تو وہ جھوٹ بول رہا ہے یا پھر کشمیری ہے

آج 23 جون کا دن آزاد کشمیر کی تاریخ میں ایک یادگار دن بن گیا۔ راولاکوٹ کے گراؤنڈ میں عوام کا ایسا سمندر اُمڈ آیا کہ نگاہیں دور تک لوگوں کا اختتام نہ دیکھ سکیں۔ قافلوں کے تمام ریکارڈ، جلسوں اور تحریکوں کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے۔
عورتیں، بچے، بزرگ اور نوجوان، ہر طبقہ میدان میں موجود تھا۔ اپنی زندگی میں اتنا بڑا عوامی اجتماع نہ کبھی دیکھا اور نہ کسی تحریک میں اتنی بھرپور شرکت دیکھی۔
یہ صرف ایک جلسہ نہیں بلکہ عوامی شعور، اتحاد اور اپنے حقوق کے لیے کھڑے ہونے کے عزم کا اظہار ہے۔
آزاد کشمیر کی غیور عوام کو سلام، ان ماؤں کو سلام، ان بزرگوں کو سلام، ان نوجوانوں کو سلام اور ان بچوں کو سلام جنہوں نے ثابت کر دیا کہ قومیں زندہ ہوں تو ان کی آواز کو دبایا نہیں جا سکتا۔
سلام آزاد کشمیر کی باوقار عوام! ✌️

غلام قوموں کو اتنا ذلیل کرو کہ وہ زندہ رہنے کو ہی ترقی سمجھیں۔۔۔🤐
چی گویرا۔۔۔

آپکی نظر میں یہ دہشت گرد ہو سکتے ہیں۔ لاکھوں کی تعداد میں خواتین، بچے ، جوان اور بزگ یہ اخلاص سے بھرپور لوگ جو ہر مشکل کے باوجود اپنے اللہ پر بھروسہ کیے ہوئے سترہ دن سے امن کے ساتھ بیٹھے ہوئے اور انشاللہ اپنے مقصد میں پورا اتریں گے۔ کیونکہ اللہ انکا مددگار ہے۔

کیسے سمجھیں میرے روگ اندهے گونگے بہرے لوگ
ان کے آگــے سب بیکار ہیـں آہیں نوحـے ماتـم سـوگ
💔😥🤐

ایک مہران کار موٹروے پر خراب ہوگئی۔
ایک مرسیڈیز والے نے کہا میں آپکی گاڑی کو پیچھے رسی سے باندھ لیتا ہوں، میں آرام سے ہی گاڑی چلاوں گا لیکن اگر آپ کو سپیڈ زیادہ لگے تو مجھے پیچھے سے لائٹیں مارنا میں آہستہ کر لوں گا
تھوڑا سا سفر آرام سے گزرا، اچانک ایک پورشے کار پاس سے گزری اور
مرسیڈیز والے نے اس سے ریس لگانا شروع کردی
مہران والا اسے آہستہ کرنے کے لے ہیڈ لائٹ ڈمر مارنے لگا
اتنے میں یہ تینوں گاڑیاں ایک پولیس والے کے پاس سے گزریں، اس نے فوراً ہیڈ کوارٹر فون کیا اور کہا: آپ لوگ یقین نہیں کریں گے لیکن ایک پورشے اور مرسیڈیز کار آپس میں 200 کی سپیڈ پر ریس
لگاتی ہوئی جا رہی ہیں اور حیران کن بات یہ کہ ایک مہران والا ان کے پیچھے اوورٹیک کرنے کے لئے لائٹیں مارتا ہوا جار ہا ہے...

واپسی کا سفر اب ممکن نہ ہو گا ہمارا
نکل پڑے ہیں سر پر کفن باندھ کے✌🏻

میری نزدیک کی نظر تھوڑی کمزور ہے پلیز زرا بینر پہ پڑھ کر بتائیں کہ یہ ریسٹورنٹ کونسے شہر میں واقع ہے؟؟

جورکےتوکوہ گراں تھےہم جوچلےتوجاں سےگزرگئے
رہ یار ہم نے قدم قدم۔ تجھے یاد گار بنا دیا۔۔۔۔۔۔۔!
#عوامی_حقوق #AwamiTahreek #viralreelschallenge

فرسٹ فلور
نویں منزل 😅


"پاؤں میں پلاسٹک کی ٹوٹی چپلیں اور جسم پر میلے کچیلے کپڑے سجائے، زمین پر بے سدھ سوئے ہوئے ان لوگوں کو آزاد کشمیر حکومت نے 'دہشت گرد' قرار دیا ہے۔ لیکن حیرت کی بات دیکھیے! ان مبینہ دہشت گردوں نے سوتے میں بھی کشمیر کا پرچم اپنے سینے سے لگا رکھا ہے۔ یہ کیسے دہشت گرد ہیں جن کا سب سے بڑا ہتھیار اپنے وطن کا جھنڈا اور اپنے حقوق کا مطالبہ ہے؟ اگر اپنے جائز حقوق مانگنا اور دھرتی سے محبت کرنا ہی دہشت گردی ہے، تو پھر تاریخ کو دہشت گردی کی تعریف بدلنی ہوگی۔"🤲🤲🫡🫡🫡❤️
#جوائنٹ_عوامی_ایکشن_کمیٹی
#آواز_دو_ہم_ایک_ہیں
#راولاکوٹ
#کوٹلی #چلوچلومظفرآبادچلو

🤔🤔🤔🤭🤭

Aslam-o-Alakium

🤭🤣🤣

Sehrish MERI parosan KO lk deti jaho 🤣🤭

Phr asi harkatein q Kar rai