@atif_shah22
Jun 2026 · 1mo ago

(((((((((())))>))))))))

°°°°°°°°

₹₹₹₹₹

+++±

!!!!!!!

"""

*اپنی پہچان پانے کے لیے آپ کسی اور کا راستہ استعمال نہیں کر سکتے۔💯♥️*

*اپنی زندگی کا موازنہ اُن لوگوں سے مت کیجیے جنہیں ہر موڑ پر کسی کا مضبوط سہارا حاصل ہے۔*

𓄧
*یہاں کوئی کسی کا سگا نہیں ہوتا*
سوائے اپنے آپ کے ذرا سا مزاج اور مرضی کے خلاف ہو کر دیکھیں آپ کا *خلُـوص اور مُحبتــــ* منہ پـر مار دیا جائـــے گا...!!

اللّٰہ تعالیٰ سے بہتر کوئی ہمدرد نہیں ـ

MorninG

Na Jana Kiya Lekha Zindagi Ma

EveninG

Pata nahe kya chal raha

MorninG

Pal Ma Kahi Pal ma Kahi

Zindagi Ka Hum Andaza nahe kar sakty.....

🙃🙃🙃🙃🙃🙃🙃

*کسی بھی ایک پریشانی کو اتنی اہمیت نہ دو کہ تم اپنے پاس موجود ہزار خوشیوں کو بھول جاؤ۔

اخلاق کے اعلیٰ پیمانوں میں سے ایک یہ ہے کہ جو شخص تمہارے بارے میں اچھا گمان رکھتا ہو،
تم اُسے اُس کے اچھے گمان پر شرمندہ نہ ہونے دو۔

*حضرت علیؓ نے فرمایا :*
کسی سے اتنی نفرت نہ کرو کہ کبھی ملنا پڑھے تو مل
نہ سکو اور کسی سے اتنی محبت نہ کرو کہ اگر کبھی
تنہا جینا پڑھے تو جی نہ سکو..!! 💯

EveninG

چھوٹے چھوٹے لَمحوں پر ہنستے تھے
اب بڑے بڑے دن خاموش گزر جاتے ہیں ۔۔