@arifali0312
May 2026 · 2mo ago

*مرشد ہمیں سنگل نہیں رہنا اب 🫣😒*
*مرشد ہمارا بھی کوٸ جگاڑ لگاٶ🙈😁*

*پھر یوں ہوا کہ آنکھ سے آنسو نکل پڑے ❤️🩹😢*
*چہرہ کبھی جو اس کا خیالوں میں آگیا 💔😭*

*رونے سے لڑکوں کی محبت ثابت نہیں ہوتی ❤️🩹😢*
*محبت ثابت کرنے کے لیے لڑکوں کو مرنا پڑتا ہے💔😭*

*ہر کسی کی زندگی کا ایک ہی مقصد ہے ______❤🩹🙂*
*خود بھلے ہوں بے وفا لیکن، تلاش وفا کی رکھتے ہیں💔*

*محترمہ ..... محبت میں انائیں کیسی*❤️🩹🙂
*کبھی میں سہی آپ غلط*🥹
*کبھی آپ غلط میں سہی 🙈😜*
*

*بدل جاتی ہے زندگی کی سچائی اُس وقت*❤️🩹🥺
*جب تمہارا اپنا تمہارے سامنے تمہارا نہیں رہتا💔😭*

*یہ پُر سُکون نیند کہاں سے مِلی تُجھے*❤🩹🥺
*ہم ساتھ جاگتے تھے ابھی کل کی بات ہے*💔😭

*سکون ملتا ہے آپ کی باتوں سے مجھے ...❤️🩹🥹*
*یوں ہی نہیں ترستے ہم آپ سے بات کرنے کو 💔😭*

*مرنے والے تو ایک دن بن بتائے مر جاتے ہیں ❤️🩹🥺*
*روز تو وہ مرتے ہیں جو خود سے ذیادہ کسی اور کو چاہتے ہیں 💔😭*
*

*کون سمجھتا ہے کسی کا دکھ❤️🩹🥺*
*خود کو خود ہی سنبھالنا پڑتا ہے💔🥹*

جب ایک قوم اپنے حق کے لیے خود کھڑی ہو جاتی ہے پھر اس کو کوئی طاقت جھکا نہیں سکتی.

خوبصورت لہجے میں بات کریں
ورنہ خاموش رہ کر اپنی خوبصورتی کو برقرار رکھیں 🤎✨

*🪷کچا اور پکا پھل دونوں ایک ہی درخت پر لگے ہوتے ہیں ، ایک پک جاتا ہے جبکہ دوسرا ابھی پکنے کے انتظار میں ہوتا ہے*
*🪷یہاں قدرت ہمیں یاد دلاتی ہے کہ دوسروں کی کامیابی کا مطلب تمہاری ناکامی ہر گز نہیں ہے ، پس تُم اپنے صحیح وقت کا انتظار کرو ۔۔*

خوش رہنے کا تعلق دوسروں سے نہیں ہوتا یہ خد پر منحصر ہوتا ہے کہ تم خد سے کس طرح سلوک کرتے ہو،،،

اگر باپ کا چہرہ مرجھانے لگے تو لازم ہے تم ادھر جائو،،،،،

_*✍🏻ہَمارے مُعاشَرے میں نَفرَتوں کو اَولاد کی طَرح پَالا جاتا ہے اور مُحَبَّتوں کو یَتیموں کی طَرح۔❤️🩹🙂*_

*کون کہتا ہے کہ تیری یاد سے بے خبر ہو میں ❤️🩹🥹*
*میری 👀 آنکھوں سے پوچھ میری رات کیسے گزرتی ہیں💔😭*

*ہم تو ہنستے ہیں دوسروں کو منانے کی خاطر ❤️🩹🙂*
*ورنہ دل پہ اتنے زخم ہیں کہ رویا بھی نہیں جاتا🥹*

*وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ○*
*❤🍀🍁صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وآلہ وَسَلَّم ❤*

*درود شریف پڑھ لیجیے💛❤️💛*
*صلی اللّٰہ علیہ والہ و سلم 💙💙*
*صلی اللّٰہ علیہ والہ و سلم 🩷🩷*
*صلی اللّٰہ علیہ والہ و سلم 💚💚*

*_✍🏻جب دھاگا اُلجھ جائے تو اُسے توڑنے سے پہلے سلجھانے کی کوشش ضرور کرنی چاہیے... 🖤🙂_*

_*✍🏻اگر ہمارا اخلاق صرف من پسند لوگوں کے ساتھ اچھا ہے، تو ہم صرف موقع پرست ہیں خوش اخلاق نہیں🖤🥀*_

_محبت میں انائیں کیسی !!_
_تم کہو تو قدموں میں بیٹھ جاؤں !_ 🥺🖤
*

*🌺بسْـمِ ﷲِالرَّحْمن الرَّحِيم 🌺*
نیک دعاؤں کے ساتھ صبح کا محبت نامہ🌹
*کاش کہ ... واشنگ مشین میــــں ... لوگوں کے دل ڈال کے بھی ... صاف کیے جا سکتے .......!!!*🌹🌺
اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُه
*🌹صَبَّاحُ الْخَیْر☕🌹*
*مغل جی@*

*پھر تمہیں کیا ہو گیا ہے کہ منافقوں کے معاملہ میں دو گروہ ہو رہے ہیں اور اللہ نے ان کے اعمال کے سبب سے انہیں الٹ دیا ہے، کیا تم چاہتے ہو کہ جسے اللہ نے گمراہ کیا ہو اسے راہ پر لاؤ، اور جسے اللہ گمراہ کرے اس کے لیے تو ہرگز کوئی راہ نہیں پائے گا۔*
*(سورۃ النساء:88)*