@arifali0312
May 2026 · 2mo ago

_حضرت یوسفؑ نے بچپن میں ایک خواب دیکھا تھا، جو کئی سال بعد حقیقت بنا۔ خواب تو بہت خوبصورت تھا، مگر اس کی منزل تک پہنچنے کے لیے انہیں سخت آزمائش، تکلیفوں اور صبر کے مراحل سے گزرنا پڑا۔_
_اگر آپ نے بھی کوئی خواب دیکھا ہے اور اس وقت مشکلات اور تکلیفوں سے گزر رہے ہیں، تو یقین رکھیں کہ آپ کا رب بھی وہی ہے۔ جو حضرت یوسفؑ کا رب تھا۔ وہ آپ کے لیے بھی بہترین وقت اور بہترین انجام لکھنے پر قادر ہے!_

مُس٘رتــــوں پــــــہ رواجـــــــوں کا سخت پہـرہ ہے
نہ جانے کـــــــــون ســی اُمیــد پــــہ دل ٹھــہرا ہے ۔۔۔
تیری آنکھـوں میں جھلکتے ہوئے اس غم کی قسم
اے دوست درد کا رشــــــــــــــتہ بہـت ہی گہــرا ہے۔۔۔💞

*جس کے لیے میں نے اپنی دنیا بھی گنوا دی، خود کو دیوانہ بنا لیا، اس نے صرف اتنا کہا کہ تم پاگل ہو… پھر بھی سوچتا رہا کہ اگر یہی میرا حال ہے تو میرا قصور کیا ہے۔*

*ایسا درد بھرا حال دیکھ کر کوئی بھی سہہ نہیں پاتا، میری حالت سے پھر بھی اتنے محبت کرنے والے، اتنے محبت کے دعوے کرنے والے ہو، خود ہی درد دے کر کیسے سہہ لیتے ہو مجھے اس حالت میں دیکھ کر۔*

*میرے صبر کی بھی ایک انتہا ہے، سب کہتے ہیں کہ میں نے تمہیں کسی اور کے لیے دلہن بنتے دیکھا تھا، سجاتے اور سنورتے دیکھا تھا۔*

*مجھے سب سے زیادہ تیری یاد بارشوں میں آتی ہے، وہ تیرا بھیگ جانا، میرا بھیگ جانا، وہ ٹھنڈی ہوائیں، حسین موسم، اور درخت کے سائے تلے ساتھ بیٹھ کر آگ جلانا آج بھی دل کو بے اختیار کر دیتا ہے۔*

*پتہ نہ چلا تم کس بات پر مُسکرائی تھیں، مگر تیری اُس ایک نظر نے مجھے خاموشی سے اپنا دیوانہ بنا لیا۔*

آپﷺ خوشبو کی چیز اور خوشبو کو بہت پسند فرماتے تھے اور کثرت سے اسکا استعمال فرماتے اور دوسروں کو بھی ترغیب دیتے تھے۔
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤️

*خود سے ہی روٹھا ہوا ہوں۔۔۔*
*اب کسی سے کوئی گلہ بھی نہیں۔۔۔*
*دل کو اب کسی خوشی سے کوئی واسطہ بھی نہیں۔۔۔*

Mantasha jhapi shapii mil skti Hy.. chay to wesy b ni pilao gi

W slam tosef kasy ho

Hi grm grm morning

یہ نید اتنی جلدی کیسے آتی ہے ،،،،،،، کیا کروں

خوش رہو کیا پتہ کب آنکھ بند ہو جائے ،،،،،
ظالموں نید کی بات کر رہا ہوں

پھول کی حفاظت کانٹے ہی کرتے ہیں ،، اسی طرح عزت دار عورتوں کی حفاظت بھی اکثر سخت مزاج مرد کرتے ہیں ،،

کچھ لوگوں کو جتنی بھی توجہ دو پھر بھی سانپ کی طرح ڈسنا ہی ہوتا ہے ،،

Girls Sachi Sachi btao ghr me ap logo ki roti pkana brtn dhony ya phr salin banana mushkle Hy ..

گفتگو میں نرمی اور الفاظ کا چناؤ گفتگو کا حسن ہوتے ہیں ،،،،

کوئی ہم سے بھی گفتگو کرکے دیکھ لے ،، ہم آنکھوں پر بٹھاتے ہیں دل سے متوجہ ہوتے ہیں ،،

ہماری لائٹ آگئی ہے ظالموں ۔۔ پنج ہزار والی جھپی شپی کوئی دیگا مینو،،،،

"سچی محبت صرف اللہ تعالیٰ کی ہے وہ ہمارے گناہوں کے باوجود ہمیں نہیں چھوڑتا بلکہ اپنی طرف بلاتا ہے۔ وہ ہر حال میں اپنے بندوں کو قبول کرنے والا ہے۔ اللہ تعالیٰ بہت محبت کرنے والا، بے حد مہربان اور بخشنے والا ہے

ہمارے گھروں میں محبت کی کمی نہیں ہوتی، صرف اچھی گفتگو کی کمی ہوتی ہے۔
ہم ایک دوسرے کے ساتھ بول چال صحیح کر لیں، تو ہمارے بہت سارے مسائل حل ہو جائیں گے۔

کبھی کبھی انسان رات کو یہ سوچ کر سوتا ہے کہ شاید اب کچھ نہیں بدلے گا۔
مسائل وہی ہیں، حالات وہی ہیں، اور راستے بھی بند نظر آتے ہیں۔
مگر پھر صبح ہوتی ہے... اور صبح کا سورج ایک پیغام دیتا ہے
*"اللہ نے تمہیں ایک اور دن دیا ہے، اس کا مطلب ہے کہ ابھی امید باقی ہے۔"*
چل اٹھ جا شاباش۔۔ 🙂

میں اس میں ایڈ کرنا چاہونگا۔۔
بے وقوف سے بحث نہ کریں۔۔ کیونکہ دو منٹ بعد پتہ نہیں چلے گا۔۔ کہ بے وقوف وہ ہے یا آپ۔۔
ہاں جینئیس بندوں کے ساتھ باتیں ڈسکس کیا کریں، تمھارا اپنا دماغ کھلتا جائیگا۔۔

میں اس میں ایڈ کرنا چاہونگا۔۔
بے وقوف سے بحث نہ کریں۔۔ کیونکہ دو منٹ بعد پتہ نہیں چلے گا۔۔ کہ بے وقوف وہ ہے یا آپ۔۔
ہاں جینئیس بندوں کے ساتھ باتیں ڈسکس کیا کریں، تمھارا اپنا دماغ کھلتا جائیگا۔۔