@arifali0312
May 2026 · 2mo ago

سب ایک لائن لکھو جو اس وقت سوچ رہے ہو،،

گھروں میں بزرگوں کا ہونا بھی ایک نعمت ہے

ہم تمہاری راہ دیکھیں گے صنم تم چلے آؤ پہاڑوں کی قسم ،،

نماز پڑھ لو ظالموں خد کا کچھ خیال کرو

کچھ لوگ آتے ہیں پھر چلے جاتے ہیں کیونکہ ان کو اپنانے والا کوئی نہیں ہوتا،،

سب کے ساتھ کچھ نہ کچھ ہوا ہی ہے لیکن کچھ کے ساتھ کچھ الگ ہی ہوتا ہے ،،،

ایسا کیا لکھو کہ پڑھنے والا جواب دئے بغیر نہ رہ سکے ،،
میری تحریر پڑھنے والا میرا حال پوچھے بغیر نہ جا سکے ،،،

آپ سے ایک سوال پوچھو ،
ارے تم سے کہہ رہا ہوں یہاں وہاں کیا دیکھ رہے ہو کس تجسس میں گم ہونے لگے ہو کچھ کر بیٹھے ہو کیا جو ایسے پریشان سے ہوگئے،،

اکثر کسی بھی نئی جگہ پر جب نئے لوگ جاتے ہیں تو وہ اکیلے ہی ہوتے ہیں کیونکہ ہر کوئی آپس میں ہی لگے رہتے ہیں ،،،

جو بھی لکھو پڑھنے والے نے بس یہی سمجھنا ہے کہ یہ سب فضول بات ہے ، یہاں بے شک تم اپنا قیمتی احساس کچھ لفظوں میں بیان کرنے کی کوشش کرو،،

Damadam k bnd hony ki wja koi bta skta Hy

Paglo damadam ka koi bta de

Damadam ka Kuch pta Hy open hga yani