@arifali0312
May 2026 · 2mo ago

Mi abi utha ho chay ka cup bna do

کچھ لوگوں کو جتنی بھی عزت دو وہی لوگ سیدھے منہ پر طمانچے مارتے ہیں ،،

،silent chay ka cup lao pety hy

جب بھی تم کو تکلیف پریشانی ہو تو ہماری طرف چلے آنا کیونکہ ہم بھی اسی حالت میں رہا کرتے ہیں ،،

ساتھ دینے والے ہر حال میں ساتھ دیا کرتے ہیں چھوڑ کر جانے والے بس بہانے کی تلاش میں ہوتے ہیں ،،

ہم اکثر یہ سوچتے ہیں کہ مخلص لوگوں کا مزاق کیوں اڑایا جاتا ہے انکی سچائی کا انکے سچے جذبات کا ،،

Silent yha pr jwab do b KSI ko usko pta b ni chlta kia NE reply kia Hy ku k sb ki posty hoti Hy

Ye app hi asi Hy yha Bina trteb k kia ko jwab de .. hr post k nechy reply ka option hta wha pr bat krty KSI SE b or phr inbox me pta chlta lkn yha pr ajeb setting hyfaltoo

آگر دل مخلص ہے تو آپ کے اندر احساس کوٹ کوٹ کر بھرا ہوگا،،،

اللہ ہر کسی کو نہیں چُنتا آزمائش کے لیے، دنیا بہت بڑی ہے مگر کچھ ہی لوگ اللہ کے پسندیدہ ہوتے ہیں جن کو وہ آزمائش کے لیے چُنتا ہے، جنہیں وہ یا تو اپنے قریب کرنا چاہتا ہے، یا ہدایت دینا چاہتا ہے، یا صابر بنانا چاہتا ہے۔ اس لیے اگر تم آزمائش کے لیے چُن لیے گئے ہو تو شکر ادا کرو، کیونکہ جلد ہی تمہیں اس کا بہترین صلہ ملنے والا ہے۔ ❤️

گڈ مارننگ

Ary jnab chupair ku lgai 🙃

جو تعلق منتیں کروانے لگے اس سے بہتر ہے الگ ہو جائیں ،،

اکثر اکیلے وہی رہتے ہیں جو حد سے زیادہ دوسروں کا خیال رکھتے ہیں ،،

ہم اکثر اکیلے ہی رہا کرتے ہیں تم جہاں سے بھی آجائو ہم منتظر رہینگے،،

خد کو اتنا انمول نہ سمجھا کریں ۔۔ کیونکہ اکثر لوگ مہنگی چیزوں کو فقط دیکھ کر چلے جاتے ہیں

کبھی کبھی آبھی جایا کرو ،، کبھی خوشبو بن کر کبھی ہوا بن کر،،

وہ ہم سے جیتنے کے لیے کشمکش میں رہتا ہے تو ہم خد ہار جایا کرتے ہیں ،،

بات عزت پر سجائے تو محبت چھوڑ دیتا ہوں چاہے وہ کتنی ہی گہری کیوں نہ ہو ،،

چائے تو فقط بہانہ ہے ۔۔ حقیقت میں تو بس آپکے ساتھ بیٹھنا تھا،،

Rano shukria thndy juice ka

خوشبو دار پھول دینا آسان ہوتا ہے لیکن کسی کو پھولوں کی طرح رکھنا بہت مشکل

شاید سچائی کا اب دور نہیں رہا ،، اب بس لوگوں کو نوچنے والے بے حسی لوگ ہی پسند آتے ہیں ،،

تنہا رہ لیں لیکن اپنا معیار نہ گرائیں ،،

میری پروفائل پکچر نہیں لگ رہی کوئی مدد کرے کیسے لگائو،،