@arifali0312
May 2026 · 2mo ago

*ہر اُس شخص کو پاگل خانے میں ہونا چاہیے جو دولت، شجرے اور ذات کی بنیاد پر خود کو دوسروں سے افضل سمجھتا ہو...!!*💯

*♥️🫠🌸:::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::*
سالوں کا تعلق ہو ؛ غضب کی محبت ہو یا بلا کا عشق
جن لوگوں کے لئے آپ بے کار ہو جائیں وہ لاتعلقی ظاہر کرنے میں ایک لمحہ بھی نہیں لگاتے !!!💔

•••••••🤌🏻♥️🌸
`"دنیا اتنی بڑی نہیں ہے"`
*کہ وہ لوگ تم سے دوبارہ نہ ٹکرائیں جنہوں نے تمہیں رنج دیا ہو ، لیکن تب تم ان سے منہ پھیر کر مت گزرنا ، ہو سکتا ہے انہیں تمہاری ضرورت ہو.. ساتھ بیٹھ کر چائے کی پیالی پیش کرنا ، اور ان پر مہربانی کر کے انہیں سن لینا ..ان کے لیے یہی کافی ہوگا، لیکن اگر سزا دینا چاہو ، تو انوکھے انداز میں دینا کہ ؛ ان سے دوبارہ کوئی امید نہ لگانا ، اُن پر اپنے قیمتی جذبات نہ لٹانا.*

مشکلوں سے گزر کر ہی شخصیت نکھرتی ہے
جو چٹانوں سے نا الجھے وہ چشمہ کس کام کا ۔۔ 🖤

*أتـرك لـك آثـر🤍🌸*
اپنے لیے ایک نشان چھوڑ جاؤ،
کوئی آیت، کوئی ذکر، کوئی تسبیح، کوئی استغفار۔اپنے پیچھے ایسا اثر چھوڑو جو تمہارے بعد بھی باقی رہے۔ 🥺

*نبھانے والے ہر خطا معاف کر دیتے ہیں اور چھوڑ کر جانے والے تو صرف ایک غلطی کی تلاش میں رہتے ہیں تاکہ جانے کا بہانہ مل جائے۔ 🖤*💯🥺

*مفت چیزوں میں اکثر خطرہ چھپا ہوتا ہے ہمیشہ قیمت*
*چکاؤ تا کہ آزادی برقرار رہے*

*میں نے دل واپس مانگا تو وہ سر جھکا کر بولا ❤🩹😔*
*وہ تو 'ٹوٹ' گیا ہے "کھیلتے کھیلتے" _______💔*
*

*جب متبادل حاصل ہوجائے تو 💔😔*
*ہر رشتہ اتنی آسانی سے بدل جاتا ہے ❤️🩹🥲*
*جیسے وہ کبھی تھا ہی نہیں 💔😭*
*

خاموشی بذاتِ خود ایک مکمل زبان ہے، جسے سمجھنے کے لیے روح کا بیدار ہونا شرط ہے۔۔۔❛🍂🕊️❛

روز وقت مقرر پہ کھلنے والی آنکھ
لحاظ ہی نہیں کرتی کہ خواب کون سا ہے
*_❉্᭄͜͡_⤹⃝ #💝🦋❉্᭄͜͡
۔۔۔❛🍂🕊️❛

Mjhy hairyt Hy yha log bat krny ki b bhek mangty Hy lrkio SE . Ary yar jisko bat krni Hogi wo khud kre ga apki post pr reply kr k

"جِینے والوں کی قَدْر کریں, 🌸
مَرنے والے اپنی تعریف نہیں سُن سکتے۔"❤️🩹💯
*_❉্᭄͜͡_⤹⃝

سنا ہے لوگ عشق میں نیند کھو دیتے ہیں
کوئی ہم سے بھی عشق کرے، ہمیں بھی نیند بہت آتی ہے 😅🤫🌷😪😂

> *کتنا خوبصورت احساس ہے کہ،*
*ہم اللَّه سے دل کی بات کرتے ہیں، اور وہ پہلے سے سب کچھ جانتا ہے*
> *مگر پھر بھی ہماری بات سننا چاہتا ہے*🤍🌸
*صراط مستقیم*🌸🤍

انسان کی اصل پہچان اُس کے غصّے، اختیار، اور کمزور لوگوں کے ساتھ برتاؤ سے ہوتی ہے۔🤍🌷

ہمارے نسب اداسیوں کی جکڑ میں رہے ہیں ، ہمارے سینوں میں پیوستہ دِل جبراً مسکرا بھی لیں تو زیاں کی بات ہے '

خاموش راتوں میں اب تیری یادیں باتیں کرتی ہیں… 🌙🥀
دل تو ہنسنے کی کوشش کرتا ہے 🙂، مگر آنکھیں ہر بار رو دیتی ہیں… 😔💔

پھل نہ درخت کے ڈالے کو لگتا ہے،
نہ اس کے مضبوط تنے کو "پھل " لرزتی ہوئی عاجز سی شاخ پر لگتا ہے ۔۔۔

*اگر آپ اپنے بوڑھے والدین سے چھپا کر*
*اپنے بچوں کو اچھی چیزیں کھلا رہے*
*ہیں تو آپ بیوقوف انسان ہیں*
*آپ اپنے بچوں کو یہ سکھا رہے ہیں کہ*
*بڑھاپے میں آپ کے ساتھ کیا کرنا ہے*💯😢🤲

سب کچھ عارضی ہے
جذبات ، خیالات ، منظر لوگ اور دنیا

_*دنیا کا سب سے بڑا ٹیکنیکل سوال ہے*_
_*اور سناؤ“*_
_*اور اُس سے بھی زیادہ ٹیکنیکل جواب ہے*_
_*میں ٹھیک ہوں تم سناؤ*_
😂😂😂😂

مشکل ترین حالات میں طاقتور ترین
نہیں بلکہ حالات کے مطابق ڈھلنے کی صلاحیت رکھنے والا زیادہ کامیاب ہوتا ہے۔

سونے کے لیے نیند آنا بہت ضروری ہے
اور نیند آنے کے لیے موبائل کی بیٹری کا
لو 🪫 ہونا بہت ضروری ہے۔
🔋🪫🔌

*_📍ہمارے معاشرے کا ایک تلخ سچ: لباس پر لگے ناپاکی کے چند قطروں سے نماز کی فکر تو سب کو ہوتی ہے، لیکن حرام کمائی سے بھرے پیٹ کے ساتھ عبادت کرتے ہوئے دل نہیں کانپتا۔_*
*_دین صرف ظاہری رسومات کا نام نہیں، بلکہ نیت اور رزق کی سچائی کا نام بھی ہے۔_*