@amaan_shah
Jul 2026 · 1w ago

رکـھ کــر یقیــن تیـرے کُـــن پـہ مــولا
`بــڑی حســرتیـں سنبھـال رکھـی ہیــں!`

🌸مُختصر پُراثر🌸
🪷کچھ رویے اتنے سرد ہوتے ہیں کہ وہ انسان کو جلا کر رکھ دیتے ہیں،
جبکہ
🪷مخلص رویے تپتی دھوپ میں بھی چھاؤں جیسا سکون دیتے ہیں۔

یہ دوریاں تو بس ہوش کا تقاضہ ہیں
میرے خیال کی دنیا میں میرے پاس ہو تم

`میرا ہر دن خوبصورت بنا دیتا ہے تمھارا ساتھ چند لمحوں کی با تیں اور کچھ پل کا مسکرانا`

اگر آپ کسی کے لئے خوبصورت
حقیقت نہیں بن سکتے تو کم سے کم
اُس کے لئے بری یاد تو نہ بنیں

کہاں پوری ہوتی ہیں دل کی سبھی
خواہشیں
کہ بارش بھی ہو، یار بھی ہو اور پاس بھی ہو ۔

اگر کوئی شخص آپ سے محبت کرتا ہے اور آپ اسے پسند نہیں کرتے تو پھر چاہے وہ ساری دنیا آپ کے قدموں میں لا کر رکھ دے، آپ کے دل پر راج نہیں کر سکتا۔۔ ❤️🩹🥺
دل پر ہمیشہ وہی راج کرتا ہے جس نے آپ کو جی بھر کے ذلیل کرنا ہوتا ہے۔

_مقدر کی زنجیروں سے بندھے ہم سیاہ بخت لوگ..._
_عمریں گزار دیتے ہیں معجزوں کے انتظار میں ❤️🩹_

میں اک رتبہ تھا تیرے ہاتھ لگ کر تباہ ہوا
کسی کنیز کو ملے سلطنت تو کہاں سنبھلتی ہے؟

ہم ایک دوسرے کو انسان ہونے کا درجہ نہیں دیتے 💝💘
خود کو جو درد ملتا ہے وہ برا لگتا ہے اور دوسروں کو جو درد دیتے ہیں 🧐
"وہ اب میں نے اتنا بھی کیا کر دیا" کہہ کر آگے بڑھ جاتے ہیں۔🌸🤐🫠

*کسی نے مجھ سے پوچھا کہ اس دنیا میں سب سے زیادہ تکلیف دہ کیا ہے ❤️🩹🥺*
میں نے کہا کہ انتظار،
کسی ایسی شخص کا جس کے ملنے کی اور لوٹ کر آنے کی کوئی امید نہ ہو، 💔
احمد مشتاق صاحب کا شعر ہے کہ
آنکھوں کو تیرے عارض و لب یاد رہیں گے، 💔🥹
دل سے تیرے ہنسنے کی صدا آتی رہے گی، 🥺

زندگی میں ایک نہ ایک ہار ایسی ہوتی ہے 💔
جس کے بعد انسان کو کچھ بھی جیتنے کا دل نہیں کرتا😔

پھینکی جاتی بھی نہیں راہ میں یادیں اُس کی
اور یہ بوجھ اُٹھایا بھی نہیں جا سکتا❤️🩹💔

یہ حقیقت ہے کہ بہار صرف اُس شخص کی موجودگی اور رفاقت سے ہی نکھرتی ہے جو آپ کے دل کے قریب ہو۔

"اپنـــے دکھـــوں میں لوگـــوں کا دل نہیـــں دکـــھاتے۔"

Reality
ہر وہ چیز جس کا ڈر ہوتا ہے وہ ہو جاتی ہے🥀💔

میں نے تم سے کچھ کہا ؟ نہیں نا۔
بات کرانے کے لیے کچھ رہا ؟ نہیں نا ۔
راتیں کاٹ دیں روتے روتے تمہیں فرق پڑا ؟ "نہیں نا ۔)

میرا آدھا مسئلہ یہ ہے کہ
میں زیادہ نہیں بولتا
اور باقی آدھا مسئلہ یہ ہے کہ
جب میں بولتا ہوں تو
الفاظ وہ نہیں نکلتے جو میں کہنا چاہتا ہوں

جس نے یہ دنیا بنائی ہے اسی کا فرمان ہے کہ یہ دنیا فقط ایک دھوکا ہے ❤️🩹

ڈپریشن کوئی قدرتی بیماری نہیں ہوتی
یہ آپ کی زندگی میں شامل کچھ اپنوں کا دیا ہوا بدترین تحفہ ہوتا ہے۔۔۔💯🥀

اپنی عزت کی بقا کے لیے تنہائی پر خوش رہیں،تنہائی کے ڈر سے خود کو بے قدرے لوگوں کے حوالے مت کریں✨♥️

خود سـے اتنـی `محبـ⃨ـــ⃨፝֟͡ـ᪱ــــت` کـرو جتنـی تم چاہتــے ہو کوئـی اور تم سـے کـرے

بھیک میں محبت مانگنے کا دکھ سمجھتے ہو مانگ کر نہ ملنے کا دکھ سمجھتے ہو؟

اپنی عزت کی بقا کے لیے تنہائی پر خوش رہیں،تنہائی کے ڈر سے خود کو بے قدرے لوگوں کے حوالے مت کریں✨♥️

حسرت ہی رہے تو بہتر ہے۔
چاند حاصل ہو جائے تو کہاں چاند لگتا ہے💔🥀🫠