@alishba____khan
Apr 2026 · 3mo ago

G khani medam 🙃

Mantasha old 🧦hoto muje do in subki naak pe Rakh du🙂

Chup hojaooo Kitna bolte ho tm log tar tar tar

Aj jaldi sojaugi 🥱koi phade baz b nh aya shukr he

Fajar kesi ho

Aj ka din bhot acha Raha Heera bs bhot thak gai hu mbl use kr kr k

Heera piyari me tk hu ap kesi ho

Me bhi Alhumdulillah ❤️

Kese ho sub🫠

Hamna sis kesa lga mera magic 🫣


Ws mantasha

_دعا تقدیࢪ بدل دیتی ہے، اوࢪ صبࢪ ࢪاستے آسان ڪࢪدیتا ہے..._♥️🌸

زنـدگـی گُـزارنـے کـے لیئـے بڑا دل اور بڑا ظرف چاہیئـے تا کہ کسـی کـو وہ دُعـا دیتـے وقت دل نـہ گھبرائـے جو ہـمـارے حـق میں قـبُـول نہیں ہـوئـی ❤️🩹

بُـرا وقـت بـھی کـمـال کا ہـوتـا ہـے مُـرشـد جـی جـی کـرنـے والـے بھـی تُـو تُـو کـرنـے لگتـے ہیں 💔💯

* *بگـڑ گئـی تـو آفتـــ جیسـی،ویسـے کـافـی شـریـف ہـوں میـں...!!*☠️😎

جب راستہ تاریک ہو جائے تو الوداع نہ کہنا🥹
بلکہ ساتھ چلتے رہنا۔۔وفاداری اندھیروں میں ساتھ کا نام ہے۔🌸

*جڑتے ہوئے دیکھا نہیں ٹوٹے ہوئے دل کو*🫠
*گر جائیں جو آنسو تو اٹھائے نہیں جاتے*💔

*انسان جب منافقت کی سیڑھیاں چڑھنا شروع کر دیتا ہے 🖤*
*تو پھر اسے جھوٹ کی عادت ہوجاتی ہے 💯🥀*

*مقدر کی زنجیروں سے بندھے ہم سیاہ بخت لوگ 🖤*
*عمریں گزار دیتے ہیں معجزوں کے انتظار میں ❤️🩹*

واجب تھی جس بات پر حیرانگی بہت☺️
ہم لڑکھڑائے،مسکرائے اور چل دیئے💔

*جب انسان میں ذاتی صفات نہ ہوں تو*
پھر وہ اپنے لباس سے لے کر
اپنے مکان تک
*ہر شے کی تعریف چاہتا ہے۔!!!*🥀🌚

اگـر ہـم اپنـے دل میں جھـانکیں تـو اکثر وہـی غـلـطیاں اپنـے انـدر بھـی پائیں گـے جـن پـر ہـم دُوسـروں کـو بُـرا کہتـے ہیں 🥹💯

اتنا بتا دو کیسے ثابت کروں تم یاد آتے ہو🥹
شاعری تم سمجھتے نہیں ادائیں ھمیں آتی نہیں☺️

*دن، لـوگ، موسـم، کچـھ بھـی ہمیشـہ نہیـں رہتـا..*💯🥀💔