@ali_ahmer
Jun 2026 · 1mo ago

Salam

Top per any k Liye taliyaon ki need wo koi deta ni

Salam

Sorry sonii meko lga Sonia Khan ho nick name rakha

Fine misbhah aisy shak ki nazr se nahi Dekho😑🤭

Qamar bro Meri post per bhi like kar do

Kaisi hain mam misbah?

Hi soniakhan

🥀🥀🥀🙎

Salam

ملیں گے حشر میں یہ بات الگ مگر
رہے گا ملال یہ کہ تو اس جہان میں میرا نہ ہوا۔🖤🙂

صرف اِتنا ہی بتا دے میرے خاموش خُدا
اور کس کرب سے گزروں ،کہ تُو بول اُٹھے ...

کبھی کبھی تو
بدن ٹوٹتا ہے یوں جیسے،
مَیں تھوڑی دیر میں
مسمار ہونے والا ہوں🖤

تڑپ تو وہی سمجھ سکتا ہے،
جس نے کسی کو دل سے چاہا ہو،
ورنہ وقت گزارنے والے
محبت نہیں، بہانے کرتے ہیں۔ 🥀

تڑپ تو وہی سمجھ سکتا ہے،
جس نے کسی کو دل سے چاہا ہو،
ورنہ وقت گزارنے والے
محبت نہیں، بہانے کرتے ہیں۔ 🥀

ہم نے سمجھا تھا کہ برباد فقط دل ہوگا،
دیکھا تو شہر بھی قسمت کی طرح ٹیڑھا تھا

میں تمہیں پھر نہیں ملونگا
ناں ہوا بن کہ۔۔!!
ناں دعا بن کہ۔۔!!
ناں سانس بن کہ۔۔!!
ناں احساس بن کہ۔۔!!
میری غیر موجودگی
تمہیں احساس یہ احساس دلائے گی۔۔!!
کہ میں تمہارے لیے کیا تھا۔۔۔۔۔🥀
🍁

ایک ہی دل تھا سو اس کو تو فدا ہونا تھا
ہوتے دس بیس بھی گر تم پہ ہی وارے جاتے
🪽🖤

Kab se dekh raha

Salam.

عجب تسکین ملتی ہے خودکو اذیت میں دیکھ کر
سو اب خود کو ہم عادتاً۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اداس رکھتے ہیں

لازم تو نہیں تیرا روبرو ہو نا
تیری حاضریاں دل میں لگتی ہیں

انسان کی ہے چاہت کہ اڑنے کو پر ملیں
پرندے یہ سوچتے ہیں رہنے کو گھر ملیں