← Back
🎥 VLOG🔥 TRENDING 14h ago
tmseel_ch's avatar
tmseel_ch 🔥 (12978113)
Last seen 36 minutes ago

سب کہتے ہیں: "تم نے ابھی دیکھا ہی کیا ہے؟"

میں نے دیکھا ہے لوگ کیسے دوسروں کے گھر اُجاڑتے ہیں..💔
میں نے دیکھا ہے دوسروں کو زمانے میں کیسے بدنام کیا جاتا ہے... 💔
میں نے دیکھا ہے ماں کیسے ٹوٹتی ہے... 💔
میں نے دیکھا ہے الزام کیسے لگائے جاتے ہیں... 💔
میں نے دیکھی ہے رشتوں کی منافقت... 💔
میں نے دیکھی ہے دوستوں کی منافقت... 💔
میں نے دیکھا ہے کیسے ایک غلطی پر آپ کا خلوص آپ ہی کے منہ پر مار دیا جاتا ہے... 💔
میں نے دیکھی ہیں ہر ایک کی چالاکیاں... 💔

Post image

💬 Conversation