← Back
🖋️ DEEP LINES🔥 TRENDING
1d ago

Last seen 10 minutes ago
تمہاری بانہوں کے دائرے میں
اسیر ھونے کے بعد جانا 💗
کہ گزرے سالوں کی یہ مسافت
بغیر منزل جو کٹ رہی تھی
بڑی کٹھن تھی
فقط تھکن تھی