← Back
❤️ LOVE POETRY🔥 TRENDING
1d ago

Last seen 27 minutes ago
ہائے۔۔۔!!
یہ زبانی کلامی محبتیں،
ہر چوک پر ملتی ہیں ،
کوئی کہتا ہے مر جائیں گے!
تو کوئی کہتا ہے
صرف ہم ہی سے محبت ہے!
میرا سوال صرف اتنا ہے ،
کدھر ہے یہ محبت؟
جو صرف سنائی دیتی ہے ،
دکھائی کیوں نہیں دیتی۔۔؟؟؟