← Back
🎥 VLOG🔥 TRENDING 1d ago
tmseel_ch's avatar
tmseel_ch 🔥 (12993376)
Last seen 21 minutes ago

"رشتے ٹوٹ جائیں تو الفاظ کو بھی دفن کر دو
کیونکہ رازوں کی حفاظت ہی اصل انسانیت اور وفاداری کی پہچان ہے
رشتہ ختم ہونے کے بعد برائی کرنا سب سے آسان ہے۔
لیکن اصل ظرف یہ ہے کہ جو راز اس کے ساتھ بانٹے تھے، وہ قبر تک اپنے ساتھ لے جاٶں
ٹوٹے ہوئے رشتے کی لاش کو لفظوں سے مت نوچو۔
عزت دے کر الگ ہو جاؤ۔ یہی بڑے لوگوں کی نشانی ہے۔
`وَلَا تَنسَوُا الْفَضْلَ بَيْنَكُمْ` - "اور اپنے درمیان احسانات کو مت بھولو"
جو ایک وقت میں اپنا تھا، اس کی برائی کر کے ہم اپنی ہی عزت گراتے ہیں۔
رشتہ نبھاؤ تو وفا سے، اور ٹوٹ جائے تو راز دفن کر دو۔
کیونکہ زبان کا زخم تلوار کے زخم سے زیادہ گہرا ہوتا ہے۔
یہ بات دل کے بہت بڑے ہونے کی نشانی ہے۔
"رشتہ ختم، راز ختم نہیں"*
"وفاداری رشتے کے بعد پتہ چلتی ہے"*
"دفن کر دو لفظوں کو... یہی اصل انسانیت ہے"*
"ٹوٹے تو ظرف سے، بولے تو عزت سے"* 🌿

Post image

💬 Conversation