← Back
🖋️ DEEP LINES
2d ago

Last seen 1 hour ago
ریشمی جال خوبصورت ہیں
آپ کہ بال خوبصورت ہیں۔
کتنی دلکش ہیں آپ کی آنکھیں۔
آپ کہ گال خوبصورت ہیں۔
سچ کہوں تو گلاب سے بڑھ کر
ہونٹ یہ لال خوبصورت ہیں۔
بد نظر سے خود کو بچائیے جناب۔
اوڑھ لیں شال آپ خوبصورت ہیں