← Back
🕋 RELIGION 4d ago
tmseel_ch's avatar
tmseel_ch 🔥 (12978113)
Last seen 19 minutes ago

جب پوری دنیا تمھیں چھوڑ دے۔۔۔
تب بھی ایک ذات ہے ...
جو تمھیں کبھی نہیں چھوڑتی ۔
وہ ہے ...

اللّٰہ 🫀🥹

تو پھر تم اللّٰہ کو چھوڑ کر کہاں جا رہے ہوں ۔۔۔۔؟؟
کس کے پیچھے بھاگ رہے ہوں ؟؟
پلٹ اؤ اپنے رب کی طرف ،،،
پلٹ اؤ ،،،
وہ اب بھی تمہارے انتظار میں ہے ۔۔۔

وہ اب بھی تُم کو چاہتا ہے ۔۔۔🍂

Post image

💬 Conversation