اللّہ ضائع کچھ بھی نہیں کرتا۔ نہ تو کوئی آنسو، نہ نیکی، اور نہ ہی کوئی دعا۔۔۔! اس کے ہاں ہر چیز کی قدر ہے۔ وہ بہترین وقت پر بہترین بدلے سے نوازتا ہے۔۔۔! تمثیل چوھدری