کِسے بتائیں؟؟ ہم اپنے خوابوں میں اپنے ہاتھوں کی سرد پوروں میں مر رہے ہیں ہم۔۔۔۔ زندہ رہنے سے ڈر رہے ہیں!