← Back
🕋 RELIGION
1w ago

Last seen 1 hour ago
کیا تم نے "الله" کو دیکھا ھے
ھاں بہت بار دیکھا ھے
کب ؟؟
جب وہ میری پردہ پوشی کرتا ھے
مجھے رزق دیتا ھے،مجھے عافیت سے رکھتا ھے
اور جب وہ میری دعا قبول کرتا ھے