← Back
🌙 ISLAMIC POETRY
1w ago

Last seen 39 minutes ago
اندھیری رات چھٹ گئی، خوشیوں کا سویرا آگیا،
اٹھو غم کے مارو، رسولِ کریمؐ آگئے ہیں۔”
“درد مندوں کے مسیحا، یتیموں کے آسرے،
اٹھو غم کے مارو، مصطفیٰؐ آگئے ہیں۔”
“جن کے آنے سے کائنات جگمگا اٹھی،
اٹھو غم کے مارو، شفیعِ اممؐ آگئے ہیں۔
“مصیبتوں کے مارے، غموں میں ڈوبے ہوئے،
اٹھو! کہ حضورؐ رحمت بن کر آگئے ہیں۔”