← Back
📖 LITERATURE
2w ago

Last seen 39 minutes ago
سستے میں مل رہا تھا اک آنسو کے بھاؤ میں
لے آیا ہوں میں بھر کے سمندر کو ناؤ میں
دونوں کھلے ہوئے ہیں برابر نگاہ پر
کتنی مشابہت ہے گلاب اور گھاؤ میں