← Back
🖋️ DEEP LINES 3w ago
tmseel_ch's avatar
tmseel_ch (12993376)
Last seen 54 minutes ago

ساس سسر کی خدمت ہم پر فرض نہیں
یہ بات وہ عورتیں بھی کر رہی ہوتی ہیں جن کی نظر ساس سسر کی بنائی ہوئی چار پائی سے لے کر
سر کی بنائی ہوئی زمین جائیداد تک ہوتی ہے
یعنی حلوائی سے دشمنی اور مٹھائی سے پیار
تمثیل چوھدری

Post image

💬 Conversation