← Back
❤️ LOVE POETRY
3w ago

Last seen 34 minutes ago
میرا یہی ماننا ہے کہ عورت اُس شخص کے عشق سے کبھی نہیں نکل سکتی جو اُسے ہاتھ لگائے بغیر، اُس کے لمس کو محسوس کرنا، اسے چھونا جانتا ہو۔
جو اپنی زبان سے کوئی بھی لفظ ادا کیے بغیر اُس سے بات کرنا جانتا ہو !
جسے چُپ کی گفتگو آتی ہو !!♥🌸