← Back
🍱 FOOD 3w ago
tmseel_ch's avatar
tmseel_ch 🔥 (12978113)
Last seen 24 minutes ago

آج سامنے والے ہمسایوں کے گھر سے میٹھے چاول آئے۔ 🥰
چھوٹی بچی زینب پلیٹ لے کر آئی۔ان کے گھر سے اکثر گڑ والے چاول اتے ہیں،
میں نے ہنستے ہوئے پوچھا:
"ارے! آج گڑ والے چاول نہیں بنائے؟" 😄
فوراً بولی:
"انٹی! مجھے تو خود گڑ والے ہی زیادہ پسند ہیں، میں نے بھی مما سے یہی کہا تھا، لیکن اس بار انہوں نے یہ والے بنا لیے۔"❤️
سچ بتاؤں، کھانے کی کچھ چیزیں صرف ذائقہ نہیں ہوتیں، ان کے ساتھ بچپن کی یادیں بھی جڑی ہوتی ہیں۔ ❤️
ویسے آپ کو میٹھے چاول زیادہ پسند ہیں یا گڑ والے چاول؟ 🍚

Post image
1. rabeal ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5 Score
2. ____khanii____ ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5 Score
3. gulona ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5 Score
4. raaniji ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5 Score

💬 Conversation