← Back
🌍 GENERAL
3w ago

Last seen 1 day ago
دل کی صدا ہے یا رسول اللہ ﷺ سن لیجیے
اپنے کرم کی چھاؤں میں اب بلا لیجیے مجھے
دنیا کی دھوپ بہت جلا چکی ہمیں
دامنِ رحمت میں اپنے آج چھپا لیجیے
صلی الله علیک یارسول اللہ
صلی الله علیہ وآلہ وسلم