← Back
🌍 GENERAL
3w ago

Last seen 1 day ago
بدنظری کرنے سے پتا ہے کیا ہوتا ہے؟
نعوذ باللہ
بدنظری کرنے سے عبارت میں جو حلاوت، اور لذت محسوس ہوتی ہے وہ لذت ،وہ حلاوت اٹھا لی جاتی ہے
اسی لیے آج اگر ہم عبادت کرتے بھی ہیں تو وہ لذت نہیں آتی وہ لطف نہیں آتا جو لطف ہمیں ہمارے رب کی بارگاہ میں حاضر ہو کر محسوس ہونا چاہیے
😓😓
الھم احفظنا