← Back
🖋️ DEEP LINES 1mo ago
tmseel_ch's avatar
tmseel_ch (12988292)
● Active now

پرندے جب کھاتے ہیں تو ان کا سر جُھک جاتا ہے اور جب پیتے ہیں تو ان کی نگاہ آسمان کی طرف اٹھ جاتی ہے۔ یہ عاجزی اور انکساری کی خوبصورت مثال ہے اللہ کریم ہمیں بھی ایسی عاجزی اور انکساری عطا فرمائے
آمین یا رب العالمین 🌸 🙏

Post image

💬 Conversation