@ziddi_44
Apr 2026 · 3mo ago


تیرا انکار بہت کام آیا زندگی میں


کمانڈر نے کہا ہے، بس دل بڑا رکھنا ہے۔


Once you leave home
( Your only Return as a guest)

اپنے آپ کو مثبت رکھو،
کسی کو فرق پڑتا ہے یا نہیں پڑتا،
تم اپنے ضمیر کو مطمئن رکھو۔



یا تو ہمارے اندر کمی ہے،
یا لوگوں کے اندر۔
کسی ایک میں تو کمی ہے۔

مرا ہوا بیٹا بہتر ہے،
ایک بے روزگار بیٹے سے۔

سوچ لو،
ہم سے آزادی بہتر ہے،
ہم وفا پرست لوگ ہیں،
پابندیاں بہت لگاتے ہیں۔

اتنا شدید غم تھا روزگار کا..
تجھ سا حسین شخص بھلانا پڑا مجھے..
دنیا چلا چلا کر تھکا ہارا آدمی..
اب گھر چلا رہا ہے تو چل کیوں نہیں رہا..
بیٹوں کو روزگار کا دکھ شہر لے گیا۔
ماںئیں ضعیف ہو گئی گاؤں میں بیٹھ کر..
---

Kal jo nhy thay wo aj hain..
Aj koi hain, kal koi aor hon gay.
Hum jaen gay wapas nhy aen gay.
Wapas jo aen gen wo koi aor hon gay.

کوئی قربان ہوتا ہے. تو کسی کی عید ہوتی ہے۔

ایک بار زندگی ملی وہ بھی گزر گئی

کبھی اُتر بھی آؤ آسمان کے سینے سے، خدا نے تمہیں ہمارے لیے بنایا ہے

میرے پیارے اُداس نہیں ہوتے، مشکل وقت جوانوں پہ ہی آتے ہیں


زندگی کے تلخ حالات میں اچھے اچھے بندے بھی پھنس جاتے ہیں۔

Tum main aor ek cup cha-ay!

Nothing is permanent

مرد پیسے کے پیچھے نہیں بھاگتا.... اسے سکھایا گیا ہے... کہ اگر وہ کامیاب نہیں ہوا... تو اس کا کوئی نہیں ہوگا

جب بھی درختوں اور انسانوں نے رنگ بدلا...
گرے ہمیشہ زمین پر ہی ہیں

Once You leave home
[ you only return as a guest]