@zaviyar
May 2026 · 2mo ago

پھر ایک وقت آتا ہے جب دل سے ساری خواہشیں ختم ہو جاتی ہیں۔
۔۔ اور دل چاہتا ہے بس وہی ہو جو " اللہ " چاہتا ہے-💯🦋

اچھے لوگوں کی واحد یہ غلطی ہوتی ہے کہ وہ سمجھتے ہیں کہ سب لوگ ان جیسے ہیں.

Ain MUmkiN Hae 👉💔

بیٹیاں تو ریشم کے دھاگوں سے بنے وہ خواب ہیں جن کے آنچل میں تقدسِ حیا اور معصومیت مسکراتی ہے۔
ان کے بچپن کی شوخیوں اور سنورنے اور کچھ کر گزرنے کی خواہشوں کو چند لمحوں کی مہلت ضرور دیجیے کیوں کہ وقت کی بے رحم دھوپ جب انہیں آنگن سے رخصت کرتی ہے تو یہ نازک وجود آئینے کی حیرتوں کو چھوڑ کر اِک نئے سنسار کی سنگین ذمہ داریوں کا اوڑھنا بچھونا بن جاتے ہیں۔

Life is short ,So enjoy it
Before it ends🔚
Make beautiful memories with your Loved ones 🌹
May Allah keep you happy always and fill your life with peace and blessings.
Jazakallah🤍

کچھ لوگ خود کن حالات سے گزر رہے ہوتے ہیں، یہ محسوس بھی نہیں ہونے دیتے۔آپ جب بھی انہیں پکارتے ہیں، وہ آپ کے ساتھ سایہ بن کر کھڑے ہوتے ہیں ،قدر کیجئے ایسے مخلص لوگوں کی،
کیونکہ ہر کسی کی قسمت میں ایسے لوگ نہیں ہوتے

والدین کا بہت احترام اور خدمت کیا کریں !!💔

*اور جب میرے بندے آپ سے میرے بارے میں پوچھیں تو (کہہ دیجئے) میں قریب ہوں* ،
*دعا کرنے والے کی دعا قبول کرتا ہوں جب وہ مجھے پکارتا ہے۔*
*(سورۃ البقرہ — آیت 186)*🌸

💔🤪😂😂اور پھر ستارۂ امتیاز کو حدیقہ کیانی سے نوازا گیا

سُنو قرارِ من۔!!♥️
ہر سمت کتنے لوگ ہیں۔~🌼♥️
ہر طرف کتنی آوازیں ہیں؛
اور ہر سُو کتنی باتیں ہیں:~🥀
مگر میرے "ذہن و دل" میں کسی اور سطح پر کہیں!♥️
چُپ چاپ برستا ہے تصور آپ کا:~♥️

Meri 2020 ki DMd I'd 😜🫢😂😂

میں, تم 🥰 ندی کا کنارہ اور دو کِلو آم 😁😍

ٹرمپ نے ایران کو ایک بار پھر کھلا انتباہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران اچھی طرح جانتا ہے کہ آنے والے دنوں میں اس کے ساتھ کیا ہونے جارہا ہے

*اور ہر تلخ لمحہ گزر جائے گا جیسے پچھلا گزرا، اللّٰه ہر غم کے بعد خوشیاں بھیجتا ہے۔*
> *✍️

اظہارِ محبت میں چوڑیوں کا بھی اِک الگ مقام ہے کبھی کسی کے ہاتھوں میں کھنکتی ہیں، تو کبھی کسی کے نام پر دل میں بجتی رہتی ہیں چوڑیاں صرف زیور نہیں ہوتیں، کسی کی چاہت، کسی کی یاد اور کسی کے وعدوں کی آواز بھی ہوتی ہیں🫀

*ہو سکتا ہے دنیا میں منافق لوگ کامیاب ہو جائیں لیکن آخرت اچھے لوگوں کی کامیابی کا دن ہے! 🤍*
> *✍️ ZaviYaR 🫶*

🌿 *یہ سب اللہ کی تخلیق ہے…*
- `اب مجھے دکھاؤ کہ اُس کے سوا دوسروں نے کیا پیدا کیا ہے؟`
💭 *حقیقت یہ ہے کہ*
- `ظالم لوگ کھلی گمراہی میں ہیں…`
📖 *(سورۃ لقمان 31:11)*
✨ *یہ آیت ہمیں یاد دلاتی ہے:*
- `کائنات کی ہر چیز`
- `زمین، آسمان، پہاڑ، دریا`
- `سب اللہ کی قدرت کا ثبوت ہیں…` 🌍
💯 *جب سب کچھ اسی کا بنایا ہوا ہے*
- `تو عبادت بھی صرف اسی کی ہونی چاہیے…`
🌙 *انسان جب غیر اللہ کی طرف جھکتا ہے*
- `تو دراصل وہ سچائی سے دور ہو جاتا ہے…`
🤲 *اللہ ہمیں سیدھے راستے پر قائم رکھے*
- `اور صرف اسی پر بھروسہ کرنے کی توفیق دے…`
┈┈┈┈••✦ 🤍 ✦••┈┈┈┈



Haha...

Hmari phupho ki beti🤭😜😂😂

وارننگ 🤐
کبھی بھی کسی کے گھر جا کر الائچی والی چائے نہیں پینا😂
اکثر لڑکیاں الائچی منہ سے چبا کر چائے میں ڈالتی ہیں .🙄😂👻
😅😝😝
#

بیوی سے زندگی بنتی ہے جنت بھی جہنم بھی یہ شادی اپنی فطرت میں نہ چنگی ہے نہ ماڑی ہے 🙂🤭

لڑکــیاں اپــنی کــزن کـــی شــادی پہ 🤪
لہنـــگے پہــن کے کــچھ ایسے گھـــوم رہی ہوتی ہے 😂😁
..

🚨موسم کی صورتحال: 17
محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف حصوں میں بارشوں کی پیشگوئی کردی