@zaviyar
May 2026 · 2mo ago




*حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان*
پیٹرول 6 اور ڈیزل 6روپے 80 پیسے فی لیٹرسستا کر دیا گیا


بھارتی نوجوانوں کا کمال چیف جسٹس کا بیروزگار نوجوانوں کو کاکروچ کہنا ایسا دل پر لیا کہ’’کاکروچ جنتا پارٹی‘‘ بنا کر روایتی سیاستدانوں کے ہوش اُڑا دیئے، انسٹا گرام پر ایک کروڑ 80 لاکھ سے زیادہ فالوورز، 4 لاکھ سے زیادہ پارٹی میں رجسٹرڈ، 70 فیصد سے زیادہ 19 سے 25 سال کے ہیں !!!


👧👧

😪😪

☕☕

*اٹھتے بیٹھتے تکبرات پڑھتے رہیں!*
اَللّٰہُ اَکْبَرُ اَللّٰہُ اَکْبَرُ اَللّٰہُ اَکْبَرُ لَآ اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ وَاللّٰہ اَکْبَرُ اَللّٰہُ اَکْبَرُ وَ لِلّٰہِ الْحَمْدُ 🤍🤍
اَللّٰہُ أَکْبَرُ کَبِیرًا وَالْحَمْدُ لِلّٰہِ کَثِیرًا وَسُبْحَانَ اللّٰہِ بُکْرَۃً وَأَصِیلًا○🤍🤍

بلآخر میرا دل مرجھا گیا ، مثل خشک پھول🍂

انسان دو صورتوں میں بدلتا ہے، اس کا شعور بڑھ جائے یا اس کا دل ٹوٹ جائے! 💜🤍

انسان نے موسم سے
'نکھرنا' نہیں فقط 'بدلنا' سیکھا ہے!!!🖤🥀🍂

اُڑان بھرنے کے لیے اجازت مت مانگو،کیونکہ
پٓر تمہارے اپنے ہیں اور آسمان کسی کی جاگیر نہیں۔!!!🩵🕊️

"اتنے مہربان نہ بنو کہ ہوشیاری بھول جاؤ،
اور اتنے ہوشیار نہ بنو کہ مہربانی فراموش کر بیٹھو۔"🤎🌻

اور پھر دورِحاضر میں احتیاط بہتر ہے اعتبار سے🖤

میری ملکیت میں بہت کم چیزیں ہیں لیکن جو ہیں وہ زبردست،گہری،خالص اور نا قابلِ خرید🔥۔۔۔۔۔✨

نفرت، گالی، حسد، فتوے، تشدد، اور جبر سے باہر نکل کر زندگی کو بھر پور جئیں کیونکہ آپ دوبارہ اس دنیا میں نہیں آنے والے۔۔ 🥀🤎

جب آپ قرآن پڑھتے ہوئے تنگی محسوس کریں تو آپ کی مثال اُس شخص جیسی ہے جسے زخم پر دوا لگانے سے تکلیف ہوتی ہے؛ وہ شفا کیلئے تکلیف برداشت کرتا ہے۔
لہٰذا اس تکلیف کی وجہ سے تلاوت نہ چھوڑیں، بلکہ صبر کریں اور ناامید نہ ہوں، پڑھتے رہیں یہاں تک کہ آپ کا دل گناہوں سے پاک صاف ہو جائے؛
تاکہ خشوع کی لذت اور گہرے تدبر کو پالیں.. پس تلاوتِ قرآن میں دلوں کے میل کچیل کا علاج ہے۔❤️🩹
*اللَّهُمَّ آنِسْ وَحْشَتِي فِي قَبْرِي بِالْقُرْآنِ الْعَظِيمِ، وَاجْعَلْهُ لِي إِمَامًا وَنُورًا وَهُدًى وَرَحْمَةً*🤲🏻🌸

جمعہ مبارک-🌹

وہ چاہتا ہے کہ تم اس کی چاہت کو اپنی چاہت بنا لو، پھر جو تمہاری چاہت ہے وہ سب بھی تمہیں عطا کر دیا جائے گا۔ ❤️ 💯

کتنے خطرناک ہوتے ہیں وہ لوگ
جو بظاہر ہمارے خیرخواہ نظر آتے ہوتے ہیں
لیکن اپنے اندر ہمارے لیے حسد ، بغض، اور جلن رکھتے ہیں ۔۔💔

مُیں چپ کر کے بھی سہ جاؤں گا ،
آپ جیت کر بھی بے چین رہو گے !!💔💔
