@xtylish_khan

236118 points 253 posts

Apr 2026 · 3mo ago

0 Followers
0 Following
City: Peshawar
Gender: Male
Age: 26 years
Star Sign: ♑ Capricorn
Points: 236118 points
Bio: تم وہی رہو، جو تم ہو پھر جو ٹھہر گئے وہ تمھارے ہیں 🦋💘
🌍 GENERAL 3mo ago
xtylish_khan's avatar
Last seen 3 hours ago

دنیا کا ہر تعلق ایک غلامی ہے، آپ جتنے زیاہ تنہا ہیں، اتنے زیادہ آزاد ہیں 🤎✨

1. akkiz ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5 Score
🌍 GENERAL 3mo ago
xtylish_khan's avatar
Last seen 3 hours ago

:- ‏آپ عـــورت کـی عزت کـریں اس لیــے نہیں کــے وہ عـورت ہــے ، بلکہ اس لیــے کـہ آپ مـرد ہیـں....♥️

1. akkiz ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5 Score
2. misbahnaaz ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5 Score
🌍 GENERAL 3mo ago
xtylish_khan's avatar
Last seen 3 hours ago

کسی ایسے انسان سے محبت کریں جسے یہ نہ لگے کہ پھول دینا پیسوں کا ضیاع ہے🌸🫀🥀

1. dostana ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5 Score
2. misbahnaaz ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5 Score
3. naveed ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5 Score
🌍 GENERAL 3mo ago
xtylish_khan's avatar
Last seen 3 hours ago

بیٹیوں کو بد دعائیں نہ دیا کریں دنیا میں آنے سے سے پہلے ہماری پیدائش پر ہی ہمیں تنقید کا نشانہ بنا دیا جاتا ہے ہم اپنے باپ، بھائی کا مکافات بھی سہتی ہیں مردوں کی لڑائیوں میں گالیاں بھی ہم ہی کھاتی ہیں
آخر کیوں ؟
کیوں ہر سزا ہمارے لیے ہوتی ہے؟💔😔

1. haleema ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5 Score
🌍 GENERAL 3mo ago
xtylish_khan's avatar
Last seen 3 hours ago

جب عورت کو نماز بھی مرد سے پیچھے پڑھنے کا حکم ہے تو پھر برابری کس بات کی 🙂✨🖤

🌍 GENERAL 3mo ago
xtylish_khan's avatar
Last seen 3 hours ago

ہم سب کے اندر ایک مولوی چُھپا ہے وہ تب ظاہر ہوتا ہے جب ہم کسی کو بُرا کام کرتے دیکھتے ہیں۔
~سعادت حسن منٹو

1. haleema ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5 Score
🌍 GENERAL 3mo ago
xtylish_khan's avatar
Last seen 3 hours ago

آللّٰھُمَّ صَلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمّد💗

1. ___hadi___ ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5 Score
🌍 GENERAL 3mo ago
xtylish_khan's avatar
Last seen 3 hours ago

اگر آپ کا بھائی شادی شدہ ہونے کے باوجود آپ کی مدد کر رہا ہے۔ یا آپ کے ساتھ اچھے اخلاق سے پیش آرہا ہیں۔ تو اس کی بیوی کی عزت کیجئے وہ یقینا ایک عظیم خاتون ہیں۔

1. afsha ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5 Score
🌍 GENERAL 3mo ago
xtylish_khan's avatar
Last seen 3 hours ago

"اچھوں کے ساتھ بُرا نہیں ہوتا، اچھوں کے امتحان زیادہ ہوتے ہیں۔۔۔جن کے امتحان زیادہ ہوں، ان کے درجات بھی زیادہ ہوتے ہیں۔"

🌍 GENERAL 3mo ago
xtylish_khan's avatar
Last seen 3 hours ago

عورتیں محبت کرنے میں مردوں سے بہتر ہوتی ہیں اسی لیے اللہ سبحانه و تعالىٰ نے انہیں ماں بنایا ہے♥🌸

🌍 GENERAL 3mo ago
xtylish_khan's avatar
Last seen 3 hours ago

*عورت کا معیار کیسا ہو؟* عورت میں انکار کرنے کی جرأت ہونی چاہیے، ہر ایرے غیرے سے بات کرنا عورت کا معیار گرا دیتا ہے، عورت ایسی ہو کہ کوئی بھی غیر مرد اس سے بات کرنے سے پہلے سو بار سوچے، یہ نہیں کہ وہ خود ہر کسی سے بے تکلف ہو جائے، یہ معیار نہیں ہوتا، عورت کی حیاء شیشی میں بند ایک خوبصورت خوشبو کی طرح ہوتی ہے، اور اگر وہ خوشبو اڑ جائے تو خالی شیشی کو لوگ پھینک دیا کرتے ہیں۔

🌍 GENERAL 3mo ago
xtylish_khan's avatar
Last seen 3 hours ago

‏ہر انسان کے پاس ایک سایہ دار انسان ضرور ہونا چاہیے کہ جب آپ اس دنیا سے ، تعلقات سے ، معاملات سے تھک جائیں تو اس کے سائے میں چند لمحے بیٹھ سکیں جہاں کوئی خوف نہ ہو، جہاں عزت ہو ، مان ہو جہاں اس کو معلوم ہو کہ یہاں کی گئی اور کہی گئی ہر بات ہر درد یہیں دفن رہے گا

🌍 GENERAL 3mo ago
xtylish_khan's avatar
Last seen 3 hours ago

مردوں میں کوئی خاص بات نہیں سوائے اس مرد کے جس کی آواز رعب دار اور خوبصورت ہو..! ☺

🌍 GENERAL 3mo ago
xtylish_khan's avatar
Last seen 3 hours ago

🌿 مردوں کو عورتوں کی عزت کیوں کرنی چاہیے 🌿 ایک مہذب اور باوقار مرد کی اصل پہچان اس کے رویّے سے ہوتی ہے، اور اس کے کردار کا سب سے خوبصورت پہلو یہ ہے کہ وہ عورت کی عزت کرنا جانتا ہو۔ عورت چاہے ماں ہو، بہن ہو، بیوی ہو یا بیٹی، ہر رشتے میں اس کا مقام محبت، احترام اور حفاظت کا تقاضا کرتا ہے۔ عورت صرف ایک انسان نہیں بلکہ ایک احساس، ایک گھر کی سکون اور ایک نسل کی تربیت ہوتی ہے۔ جو مرد عورت کی عزت کرتا ہے، وہ دراصل اپنے گھر، اپنی تربیت اور اپنے کردار کی عزت بڑھاتا ہے۔ سخت الفاظ، بے قدری اور تحقیر کسی بھی رشتے کو کمزور کر دیتی ہے، جبکہ عزت، نرمی اور اچھا رویہ دلوں کو جوڑ دیتا ہے۔ یاد رکھیں، عورت کو عزت دینا صرف اخلاق نہیں بلکہ ایک مرد کی اصل مردانگی ہے۔ جو مرد عورت کے آنسو کی قدر جانتا ہے، وہی حقیقت میں مضبوط اور باوقار انسان ہوتا ہے۔

🌍 GENERAL 3mo ago
xtylish_khan's avatar
Last seen 3 hours ago

ہر لڑکی ایک جیسی نہیں ہوتی کوئی لڑکی باہر نکلتے ہوئے بال کھولتی ہے اور کوئی حجاب لیتی ہے کوئی پرفیوم لگاتی ہے اور کوئی عبایا پہنتی ہے 💐 کوئی میک اپ کرتی ہے اور کوئی وضو کرتی ہے کوئی چوریاں پہنتی ہیں اور کوئی دستانے پہنتی ہیں خود کی حفاظت کریں آپ بہت قیمتی ہیں اپنا جائزہ لیں کہ آپ کون سی والی لڑکی ہیں... صرف اسلام کی شہزادی ہونا ہے پھر ہوگی دنیا کی شہزادی...✨

1. horaam ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5 Score
🌍 GENERAL 3mo ago
xtylish_khan's avatar
Last seen 3 hours ago

خود کو اپنے" مـِحـــــرم " کی امانت سمجھ کر ہر لمحہ محفوظ رکھنا ہی محبّت ہےـ "🌷💌 " .•:🦋:•

1. mani__malik ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5 Score
🌍 GENERAL 3mo ago
xtylish_khan's avatar
Last seen 3 hours ago

کسی سے توجہ کی بھیک مانگنے سے بہتر ہے پیچھے ہٹ جاؤ ہم کسی کو اپنے لیے مخلص ہونے پر مجبور نہیں کر سکتے 💯❤️‍🩹

🌍 GENERAL 3mo ago
xtylish_khan's avatar
Last seen 3 hours ago

"دلچسپی ختم کر لینا نفرت کرنے سے زیادہ تلخ ہے"🖤✨

🌍 GENERAL 3mo ago
xtylish_khan's avatar
Last seen 3 hours ago

جب تمہارا نفس اور شیطان تمہیں یہ وسوسے دلائے کہ تمہاری دعاؤں کا کوئی فائدہ نہیں ہونے والا، تو خود سے وہی کہو جو حضرت ابراہیم علیہ السلام نے کہا تھا میں صرف اپنے پروردگار کو پکارتا رہوں گا، مجھے یقین ہے کہ میں اپنے پروردگار سے دعا مانگ کر محروم نہ رہوں گا۔ (سورۃ مریم ، آیت : 48)♥🌸

1. akpathan ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5 Score
🌍 GENERAL 3mo ago
xtylish_khan's avatar
Last seen 3 hours ago

جب بیٹی کی شادی کریں تو رخصتی کے وقت اسے یہ ضرور بولیں کہ ہم ایک انسان کیساتھ تمہیں رخصت کر رہے ہیں اگر درندہ نکلے تو واپس آجانا ۔ کیونکہ مری ہوئی بیٹی سے طلاق یافتہ بیٹی بہتر ہوتی ہے ۔ ♥🌸

1. akpathan ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5 Score
🌍 GENERAL 3mo ago
xtylish_khan's avatar
Last seen 3 hours ago

`ایسی دوستیں بنائیں جو آپ کو اللّٰہ کے قریب لے جائیں نہ کے ایسے جو بے حیائی کی طرف لے جائیں`🍁 `اچھی بری صحبت کا بہت اثر ہوتا ہے آج سے ہی ارادہ کریں کہ آپ ایسی دوستیاں ختم کر دیں گی جو آپ کو اللّٰہ سے دور لے کر جا رہی ہیں اور ایسی دوستیں بنائیں گی جو آپ کو اللّٰہ کے قریب کرنے والی ہوں`🤍

1. sehrish777🔥 ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5000 Score 🔥 Trending Creator!
2. mani__malik ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5 Score
🌍 GENERAL 3mo ago
xtylish_khan's avatar
Last seen 3 hours ago

جس شخص کو آپ مکمل میسر ہوں گے وہ آپکی بے قدری کرے گا!🤎

1. mani__malik ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5 Score
🌍 GENERAL 3mo ago
xtylish_khan's avatar
Last seen 3 hours ago

میرے قیمتی لوگ یا تو مرجاتے ہیں یا انہیں دوسرے مجھ سے چھین کر لے جاتے ہیں🙂💔

🌍 GENERAL 3mo ago
xtylish_khan's avatar
Last seen 3 hours ago

پھول کی خوشبو دوسروں تک پہنچتی ہے، اسی طرح آپ کا اچھا کردار لوگوں کے دل جیت لیتا ہے۔ ہمیشہ نرمی اور محبت کو اپنا زیور بنائیں۔ 🌻🕊️

🌍 GENERAL 3mo ago
xtylish_khan's avatar
Last seen 3 hours ago

مرد کے جینے کی عمر بہت کم ہوتی ہے، کیونکہ ذمہ داریاں اور فکریں اسے جلد تھکا دیتی ہیں۔ مگر وہ پھر بھی زندہ رہتا ہے، اپنے لوگوں کے لیے، اپنی ذمہ داریوں کے لیے اور ان خوابوں کے لیے جو اس کے کندھوں پر رکھ دیے جاتے ہیں🌚 اسلیے اپنے گھر کی مرد کا احترم کریں