@xtylish_khan
Apr 2026 · 3mo ago

مجھے مرد ہو کے بھی کچھ مردوں سے خوف آتا ہے جیسے کہ چھوٹی عمر کی بچیوں کو گھورنے والے مرد، ناچنے والی عورتوں پر پیسہ پھینکنے والے مرد، اپنی انا میں اگر عورت پر ظلم کرنے والے مرد، معصوم بیوی کے ہوتے ہوئے باہر منہ مارنے والے مرد، وحشت ہوتی ہے مجھے ایسے مردوں سے 💔🌸

جب کھڑکی میں نے خود کھولی تھی، تو اب ہوا سے کیا شکایت کرنا ؟ ♥️💯

قدرت کے بعد یہ اختیار مرد کے پاس ہوتا ہے
کہ وہ اپنی عورت کو جتنا چاہے خوبصورت بنا سکتا ہے
قدرت نے عورت کو حسن دیا ہے
اور مرد کو یہ ہنر دیا ہے
کہ وہ اس حسن کو
چاہت کی روشنی میں چمکا دے
یا اپنی بے قدری سے مدھم کر دے
عورت ویسی ہی کھلتی ہے
جیسی نگاہ اسے دیکھتی ہے
وہ ویسی ہی بنتی ہے
جیسا برتاؤ اسے ملتا ہے😌🌷🖤

ہر پردہ ایک جیسا نہیں ہوتا کچھ ڈھانپنا حفاظت اور حیا کے لیے ہوتا ہے اور کچھ صرف دکھاوے کے لیے! 🎀🖤

بیٹے جہاں پیدا ہوتے ہیں مرتے بھی وہی ہیں اپنے والدین کی قبروں کے پاس دفنائے جاتے ہیں لیکن بیٹیاں جہاں پیدا ہوتیں ہیں وہاں نہیں مرتیں ، وہ کہیں دوسرے گاؤں ، دوسرے شہر دفنائی جاتیں ہیں اپنے والدین سے بہت دور، پھر انہیں پرایا کیسے سمجھ لیتے ہیں لوگ " وہ تو سب کچھ چھوڑ کر تمہارے پاس مرنے آتی ہیں ناں💔🌸

خوشی دراصل کوئی بڑی چیز حاصل کرنے کا نام نہیں، بلکہ چھوٹی چھوٹی نعمتوں، لمحوں اور احساسات کو محسوس کرنے کا فن ہے۔ ہم اکثر یہ سوچتے ہیں کہ جب ہمارے پاس سب کچھ ہوگا تب خوش ہوں گے، لیکن حقیقت یہ ہے کہ جو شخص آج کی چیزوں میں شکر اور سکون ڈھونڈ لیتا ہے، وہی اصل میں خوش رہنا سیکھ جاتا ہے💯❤️

وقت بُرا ہو تو محنت کرو،
اور جب وقت اچھا ہو تو دوسروں کی مدد کرو.
بس یہی ہے بہترین زندگی.

ایک باپ کا کہنا ہے کے میں اپنی بیٹیوں کو یہی سکھاؤں گا کہ اگر کوئی مرد تم پر ہاتھ اٹھائے تو اُس کو تباہ و برباد کر دو میں تمہیں جیل سے نکال سکتا ہوں ، قبر سے نہیں♥🌸

جس نے محبوب کا محبوب دیکھا ہو اُس سے درد کی حد نہیں پوچھا کرتے۔

محبت میں سب طاقتیں ہوتی ہیں صرف بھولنے کی قوت نہیں ہوتی۔ 🖤

کوشش کریں بدنسل لوگوں سے دور رہیں، کیونکہ یہ جب ناراض ہوتے ہیں، پھر عزت پر وار کرتے ہیں-" 🙂💔

📍والدین کی دی ہوئی آزادی آپ کے لیے امانت ہے،
اس میں کبھی خیانت نہ کیجیے گا۔۔۔

اگر کوئی پرندہ، تتلی، بچہ یا عورت تمہیں اپنی محفوظ پناہ گاہ سمجھ لے تو اس کے پر مت کاٹنا 😌💯✨

Dd forever band hoa ha

میرے گاؤں میں آج بھی مہمان آئی عورت کے سامنے مرد نہیں آتے اور مردوں کے سامنے عورتیں نہیں آتیں ، وہاں آج بھی بنا دوپٹے کے کوئ بھی عورت گھر سے نہیں نکلتی_" ♥🌸

ہمارے معاشرے کی ایک تلخ حقیقت
باپ کی عزت بیٹی کے ہاتھ میں ہوتی ہے اور پراپرٹی بیٹے کے ہاتھ میں!!
💔😊

مشتاق احمد یوسفی لکھتے ہیں کہ:
ایک صاحب کہنے لگے، "یار ساری عمر ڈرتے ڈرتے ہی گزر گئی ہے۔ پہلے والدین سے، پھر اساتذہ سے، پھر افسران سے، پھر موت سے اور پھر موت کے بعد والے حساب کتاب سے"۔
میں نے پوچھا ، "آپ نے بیوی کا ذکر نہیں کیا؟“
کہنے لگے، "ڈر کے مارے نہیں لیا"۔

رَابطے زبردستی قائم نَہیں رَکھے جاتے اَگر کِسی کو آپ کی ضرورت محسوس نہیں ہوتی تو خود کو اُس کی زندگی پر مُسلط مت کریں۔
اگر کوئی آپ کے بغیر خوش ہے تو اُسے خوش رہنے دیں مُحبت کا مَطلب کسی کو مَجبور کرنا نَہیں ہوتا سَچا تَعلق وہی ہے جس میں دونوں دلوں کو سُکون ملے جو رِشتہ بار بار خود کو ثابت کرنے پر مَجبور کرے وہ دل پر بوجھ بن جاتا ہے اور بوجھ اُٹھانے سے بہتر ہے کہ اِنسان خود کو آزاد کرلے .یاد رَکھیں آپ کی اِہمیت آپ کو مانگنی نہیں چاہیے وہ خود محسوس کی جانی چاہیے۔

جو لڑکی کہتی ہے خود کا گھر بنانا ہے " سوچو کس حد تک اسے سب نے پر ایا کیا ہو گا۔۔

ہمیشہ خود کو اکیلے چلنے کے قابل بناؤ کیونکہ لوگ بدلتے رہتے ہیں آج تمہاری اہمیت ہے کل شاید نہ ہو یہ زندگی کا سچ ہے کہ رشتے اور مقام کبھی مستقل نہیں ہوتے زندگی میں لوگوں سے بہت زیادہ امیدیں مت رکھو آج جو تمہارے قریب ہیں وہ کل دور بھی ہو سکتے ہیں دنیا کا یہ اصول ہے کہ حالات بدلتے ہیں لوگ بدلتے ہیں اور ان کے جذبات بھی خود کو اتنا مضبوط بناؤ کہ کسی کے ساتھ یا بغیر تمہاری خوشیاں اور سکون تمہارے اپنے اختیار میں ہوں .

لوگ آپ کے خلاف تب ہو جاتے ہیں جب آپ ان کے اختیار میں رہنے سے انکار کر دیتے ہیں 💯✨

آپ مجھ سے اختلاف کر سکتے ہیں لیکن اگر مرد بھی ظرف بڑا کرتے ہوئے عورت کو اپناتے ہوئے اس کی اولاد کیلئے بھی دل وسیع کر لیں تو بہت سے ناگہانی واقعات نہ ہوں ❤️🩹💯

شادی ہو جائے گی تو خود ہی ٹھیک ہو جائے گا اس امید پر اپنے پاگل ، جاہل اور بگڑے ہوئے بیٹوں کیلئے خدارا دوسروں کی بیٹیوں کی زندگیاں برباد مت کریں ۔ 💔🌸

اگر کوئی پرندہ، تتلی، بچہ یا عورت تمہیں اپنی محفوظ پناہ گاہ سمجھ لے تو اس کے پر مت کاٹنا! 🤎

محترم والدین...
اپنی طلاق یافتہ بیٹی کو کھلی بانہوں سے گھر میں ویلکم کریں کیونکہ مری ہوئی بیٹی سےطلاق یافتہ بہتر ہوتی ہے💔🌸