@tmseel_ch🔥
May 2026 · 2mo ago

آئیـــــــــں گــے یـاد تجھے ہم بــے "انتـــــہا''
تیرے اپنے ہی فیصلے تجھے بہت رلائیں گے

╰⊱ ﷽ ⊱╮
سورۂ حشر کی آخری آیات اور اسماء الحسنیٰ کی برکات ✨
صبح و شام کے اوقات میں اللہ کا ذکر دلوں کو اطمینان دیتا ہے۔ سورۂ حشر کی آخری تین آیات اللہ تعالیٰ کی عظمت، توحید اور اس کے خوبصورت ناموں کا ایک بہترین گلدستہ ہیں۔
دعا اور ذکر:
"أَعُوذُ بِاللَّهِ السَّمِيعِ الْعَلِيمِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ"
(پڑھ کر سورۂ حشر کی آخری تین آیات کی تلاوت کریں)
"وہی اللہ ہے جس کے سوا کوئی معبود نہیں، چھپے اور کھلے کا جاننے والا، وہی بڑا مہربان اور نہایت رحم کرنے والا ہے۔ وہی اللہ ہے جس کے سوا کوئی معبود نہیں، بادشاہ، نہایت مقدس، سراسر سلامتی والا، امن دینے والا، نگہبان، سب پر غالب، اپنا حکم نافذ کرنے والا، بڑائی والا..."
آئیے اپنی صبح اور شام کا آغاز اللہ کی تعریف اور ان بابرکت آیات سے کریں تاکہ دن بھر اللہ کی پناہ اور برکت شاملِ حال رہے۔

مایوسی اور بے بسی کے اندھیروں میں امید کی ایک کرن
حضرت نوح علیہ السلام کی دعا
جب حضرت نوح علیہ السلام اپنی قوم کی سرکشی اور ظلم سے مایوس ہو گئے، تو انہوں نے اپنے رب کو انتہائی عاجزی سے پکارا (سورہ القمر: 10):
أَنِّي مَغْلُوبٌ فَانتَصِرْ
"میں بے بس (اور مغلوب) ہو چکا ہوں، پس تو میری مدد فرما۔"

❀﷽ ❀
🌟 آج کی خوبصورت بات 🌟
✨ قرآنِ پاک کی ایک ایسی آیت جو ہمیں اپنے ہر عمل کے بارے میں سنجیدہ اور محتاط کرتی ہے:
۞ وَكُلُّ شَيْءٍ فَعَلُوهُ فِي الزُّبُرِ ۞
📜 "اور جو جو کام انہوں نے کیے ہیں، وہ سب اعمال ناموں میں درج ہیں،"
📖 (سورۃ القمر، 52)
💡 سوچنے کی بات (Reflections):
ہمارا اٹھایا ہوا ہر قدم، بولی گئی ہر بات، اور یہاں تک کہ دل میں آنے والے خیالات بھی کہیں ریکارڈ ہو رہے ہیں۔ چونکہ ہر چیز لکھی جا رہی ہے، کیوں نہ ہم اپنے اعمال نامے کو خوبصورت یادوں، نیکیوں، مسکراہٹوں اور استغفار سے بھر دیں؟ ✨
آمین

حضور ﷺ کے جسم مبارک کا کمال
سبحان اللہ،💚

|| ہے اک منزلِ بے نام، نہ حسرت نہ تماشا
اک عالمِ حیرت کہ نہ غم ہے نہ خوشی ہے ❤️🩹

"وقت ایک ایسی کرنسی ہے جسے آپ خرچ تو کر سکتے ہیں، مگر دوبارہ کما نہیں سکتے۔" ⏳✨
اپنی زندگی ان لوگوں کے نام نہ کریں جو آپ کی قدر نہیں کرتے۔ اپنے خوابوں، اپنی صلاحیتوں اور اپنی خوشی پر سرمایہ کاری کریں۔ جو کل گزر گیا وہ سبق تھا، جو آج ہے وہ موقع ہے، اور جو کل آنے والا ہے وہ آپ کے ہاتھوں کا نتیجہ ہے۔ 🌸🍬

کچھ لوگ پھولوں جیسے ہوتے ہیں 🌸
نہ آواز بلند کرتے ہیں نہ توجہ مانگتے ہیں
بس جہاں ہوتے ہیں وہاں کی ہوا مہکا دیتے ہیں
ان کے جانے کے بعد بھی
ان کی خوشبو رشتوں میں رہ جاتی ہے
اللہ ہر ایک کو ایسے لوگوں کی
صحبت عطا کرے 🤍

مصطفیٰ ﷺ میرے قلب کو بھی نصیبِ ہو تیری ذات سے وہی نسبتیں، وہ جو عظمتیں تھی اویس قرنی کی، وہ جو رابطے تھے بلال حبشیؓ کے،🌸🥺


کی آکھاں میں ہن🤭🤔

بند دریچے سونی گلیاں ان دیکھے انجانے لوگ
کس نگری میں آ نکلے ہیں تمثیل ہم دیوانے لوگ
ایک ہمی ناواقف ٹھہرے روپ نگر کی گلیوں سے
بھیس بدل کر ملنے والے سب جانے پہچانے لوگ
دن کو رات کہیں سو برحق صبح کو شام کہیں سو خوب
آپ کی بات کا کہنا ہی کیا ________ آپ ہوئے فرزانے لوگ
شکوہ کیا اور کیسی شکایت ______ آخر کچھ بنیاد تو ہو
تم پر میرا حق ہی کیا ہے ________ تم ٹھہرے بیگانے لوگ
شہر کہاں خالی رہتا ہے _ یہ دریا ہر دم بہتا ہے
اور بہت سے مل جائیں گے ہم ایسے دیوانے لوگ
سنا ہے اس کے عہد وفا میں ہوا بھی مفت نہیں ملتی
ان گلیوں میں ہر ہر سانس پہ بھرتے ہیں جرمانے لوگ
کــــشف

"بلندیوں پر کھڑے ہو کر بھی اگر کسی کے ہاتھ کی چائے نصیب ہو جائے، تو سمجھ لو محبت نے اپنی منزل پا لی۔ ☕❤️

تلخ حقائق میں رہتے ہوئے بھی حسین تصورات پالنا
انسانی ذہن کا کمال ہے جس کا کوئی زوال نہیں ‿

دل لوگوں سے نہیں انکے رویوں سے بھرتا ہے 🙂

جس نے مجھ سے کوئی بات شیئر نہیں کرنی
تو میں کیوں شئیر کرتی پھیرو 🥺😡

میں اس سے مل کے اسے دکھ سنانے والی تھی
سلام کرتے ہی جس نے کہا تھا خدا حافظ........!!🥀🙂