@tmseel_ch🔥
May 2026 · 2mo ago

"تھل کی ریت پر بارش کے بعد نمودار ہونے والا لال مخملی کیڑا... اللہ کی قدرت کا ایک خوبصورت شاہکار۔ ❤️🐞
آپ نے کبھی دیکھی ھے؟
میں نے بچپن میں دیکھی آج کل نظر نہیں آتی 🤭


کسی نے مشورہ دیا
کہ معدے کی تیزابیت کے لیے صندل کا شربت کافی فائدہ مند ہوتا ہے۔ 🌿
گرمیوں میں ویسے بھی کچھ ٹھنڈا اور میٹھا پینے کو دل کرتا رہتا ہے، تو میں نے بھی فوراً منگوا لیا۔ 😄
اب چند دن استعمال کر کے دیکھتے ہیں کہ واقعی تیزابیت میں فرق پڑتا ہے یا نہیں۔
میں تو اس معدے کی تیزابیت سے بہت تنگ ہوں،اگر اس سے فرق پڑ جائے تو شکر ہی ادا کروں گی ❤️
ویسے آپ میں سے کسی نے یہ شربت استعمال کیا ہے؟
واقعی معدے کی تیزابیت میں فائدہ کرتا ہے یا کوئی اور چیز زیادہ مؤثر لگی؟🌸

سُنو مَنْزِلِ شَوْق ؎ حَاصِلِ سَفَرِ دِل مَن
"اَے تَعْبِیرِ ہَر اِک دُعَا" ♡❤●•◦
عجیب کشاکشِ جاں ہے؛ ایک طرف ہیبتِ ادب ہے کہ تم پر حقِ محبت کس عنوان سے جتاؤں، اور دوسری طرف تمنّائے دل ہے کہ کبھی اذنِ قرب عطا ہو تو اپنا سر تمہارے شانۂ مہرباں پر رکھ کر عمر بھر کی خاموش اذیتیں تمہارے سپرد کر دوں۔
تصور ِجاناں🖤 🔥🥀

وہ دنیا کی نظر میں مغرور لڑکی
جھک کر تمہارے جوتوں کی دھول
اپنے دوپٹے سے صاف کرے تو مانو گے
عشق ہے.......💫✨

*🌹 اَلصَّـلٰوةُوَالسَّـلَامُ عَلَیـْكَ یَارَسُـوْلَ اللّٰه🌹*
*🌸صَلَى اللهُ عَلَيْهِ وَاٰلِہِ وَبَارِک وَسَلَم🌸*
السَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكَاتُه

وہ بہت دور ہے مگر مرے پاس
ایک ہی سمت کا کرایا ہے🙉

*🌹 اَلصَّـلٰوةُوَالسَّـلَامُ عَلَیـْكَ یَارَسُـوْلَ اللّٰه🌹*
*🌸صَلَى اللهُ عَلَيْهِ وَاٰلِہِ وَبَارِک وَسَلَم🌸*
السَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكَاتُه
*🔹۔۔۔آج کا کلینڈر۔۔۔🔹*
*🌎 بـــــروز منگل 🌎*
*🌙 21 محرَّم الحَرَام ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 1447 ھِجْــرِی*
*🗓️ 07 جولاٸی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 2026 عِیسَوی*
*☀️ 23 ھاڑ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 2082 بکـــــرمی*

جس نے گمان کیا کہ وہ دعا مانگ کر خالی ہاتھ لوٹ آیا
۔
۔
۔
۔
اس نےدر اصل اپنے رب العالمین کو پہچانا ہی نہیں۔

صبح صبح ہی کیوں لڑ رہے ہو؟🥺🤔



جب تم اللہ تعالیٰ کی نافرمانی کرو، پھر بھی دیکھو کہ تمہارے دنیاوی کام بظاہر آسانی سے چل رہے ہیں، تو اللہ تعالیٰ کی طرف سے مہلت (استدراج) سے ڈرتے رہو۔
ہم اللہ تعالیٰ سے عافیت اور ہدایت کی دعا کرتے ہیں۔

عقلمند اور دانا بننے کے لیے پہلے جوان اور ناسمجھ ہونا پڑتا ہے۔
زندگی کے سبق کتابوں سے نہیں، بلکہ غلطیوں، ناکامیوں اور ٹھوکروں سے ملتے ہیں۔ جوانی میں ہم جلدی فیصلے کرتے ہیں، بار بار گرتے ہیں، اور بعض اوقات وہی غلطیاں دہراتے ہیں، لیکن یہی تجربات ہمیں سمجھدار بناتے ہیں۔ وقت کے ساتھ ہمیں یہ احساس ہوتا ہے کہ ہر ٹھوکر ایک سبق ہے، اور ہر غلطی ہمیں تھوڑا زیادہ دانا بنا دیتی ہے۔ یہی سفر آخرکار نادانی کو دانائی میں بدل دیتا ہے۔




شب خیر🥺

دل چاہ رہا ھے🥺
ٹھنڈا ٹھنڈا مالٹا ہو

تم بہت خوش قسمت ہو...
اگر تمہارے پاس کوئی ایسا شخص ہے
جس سے تم بلا جھجھک اپنی اچھی بری عادتوں کے بارے میں بات کر سکتے ہو
اس خوف سے بے نیاز کہ وہ تمہیں کیا سمجھے گا
کیونکہ وہ خوب جانتا ہے کہ
تمہارے اندر کی دنیا کتنی پاکیزہ اور خوبصورت ہے...
🤍✨

حصولِ دید سے مشروط کب ھے جذبہء دل 💓
مجھے تو پیار ___ آپ کے نام پر بھی آتا ھے ﷺ
💞اَللّٰھُمَ صَلَّی عَلٰی سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍﷺ وَّ عَلٰی اَلِ سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍﷺ💞
💚💚🙏💚💚

اگر لوگ اپنے عیبوں سے واقف ہو جائیں تو دنیا سے دوسروں کی غیبت کا وجود ہی ختم ہو جائے۔۔

"ہم ایک ایسے دور میں جی رہے ہیں جہاں سمجھدار انسان کو صرف اس لیے خاموش رہنا پڑتا ہے تاکہ جاہل ناراض نہ ہو جائیں۔ یہ آج کے معاشرے کا وہ کڑوا سچ ہے جس سے ہم سب روزانہ گزرتے ہیں۔ جب دلیل اور عقل کی جگہ انا اور ہٹ دھرمی لے لے، تو خاموشی ہی سب سے بڑا جواب بن جاتی ہے۔