@tmseel_ch🔥
May 2026 · 2mo ago

اعتماد ایک قیمتی چیز ہے---
اسے ہر کسی کے حوالے نہیں کرنا چاہیے🥀🖤

بیشک اللہ پاک دلوں کے حال خوب جانتا ہے اور وہ ہماری ان دعاؤں کو بھی سنتا اور قبول فرماتا ہے جو کبھی ہمارے لبوں تک نہیں آپاتیں، اس لیے جب بھی دل پریشان ہو تو مایوس ہونے کے بجائے سجدے میں سر جھکا کر اپنے رب سے مانگیں کیونکہ وہ ہر ان کہی بات سے واقف ہے اور وہی ہمارے دلوں کو حقیقی سکون دینے والا ہے؛



سوچا نیٹ چل رہا ہے
دو چار پوسٹ اور نہ کر لوں🤭

خود کو ہی ڈھونڈتی ہوں میں، خود میں کبھی کبھی
کامِل لگوں جہاں پہ، وہیں پہ میں نُقص ہوں
~🌙🩶

بیڑہ غرق ہو تیرا عون
سارے ارمانوں پہ پانی پھیر دیا
کھڑوس کہیں کے کم از کم اپنی بیوی کو تو اعتماد میں لے لو ...
خود تو ہوٹلوں میں جا کے رملہ سے میٹنگیں کرے اور اُدھر بیوی پھر شک بھی نہ کرے
یعنی چور الٹا کوتوال کو ڈانٹے
يعني ایک تو چوری اُوپر سے سینہ زوری
خود کانڈھ کرکے آیا اور غصہ زویا کی وجہ سے عائلہ پر کر رہا وہ سرائیکی کی مثال ہے نہ کہ
ترجمہ اردو
اپنی بات بغل میں اور دوسرے کی ہاتھ میں
ختم
ٹاٹا
بائے بائے
.......رائیٹ آ کمنٹ .....
ڈرامہ : ضبط

شب خیر


ٹچ دس دفعہ کرتی ہوں نہیں ہوتا
نیٹ کی وجہ سے پری

ہر اُس انسان سے ڈرنا چاہیے،
جو ہمیں اپنی طرف اٹریکٹ کر رہا ہو..
جس سے بات کرنے کو ہمارا جی للچا رہا ہو.
یہ سب فیوچر کا ڈپریشن ہے
اور کچھ نہیں۔
اس لیے کوئی اٹریکٹیو لگے
تو بس اُسے چھوڑ کر آگے نکل جاؤ
یہ درد قابل برداشت ہے..
آنے والے درد سے..
کسی کی عادت ہونا
محبت ہونے سے زیادہ خطرناک ہے.
ایک دن آپ سمجھ جائیں گے کہ
بات کرنے کی بجائے خاموش رہنا،
قریب آنے کی بجائے فاصلہ رکھنا،
انتظار کرنے کی بجائے بھول جانا
آپ کو کم تکلیف دیتا ہے...!!!

سن لو عشق بیماری دا
تاپ اے قسمے واری دا
خورے کِتھوں مُردے نیں
ول سِکھیا اے تاری دا
کچے گھر نئیں لُٹی دے
مویاں نوں نئیں ماری دا
جِبھ ہُندی اے بولن لئ
کم لیندے نیں آری دا
پیار خریدن آیا سی
منہ تے ویکھ بپاری دا
اتھرو پینے پیندے نیں
یا فِر دل نئیں ہاری دا

"ادا بھی ہے، غرور بھی ہے،
اور خودداری کا سرور بھی ہے۔ 🥀"

نیٹ نہیں ٹھیک
تو کچھ ٹھیک نہیں 😂

سونیا ٹھیک آپ سناؤ


ہونے کو آئی شام، پرندے بھی چل دیے
ہم تیرے انتظار میں اب تک وہیں کھڑے🌸♥️


ان کے اندازِ کرم ان پہ وہ آنا دل کا
ہائے وہ وقت وہ باتیں وہ زمانہ دل کا
نہ سنا اس نے توجہ سے فسانا دل کا
زندگی گزری مگر درد نہ جانا دل کا
کچھ نئی بات نہیں حسن پہ آنا دل کا
مشغلہ ہے یہ نہایت ہی پرانا دل کا
وہ محبت کی شروعات وہ بے تھاہ خوشی
دیکھ کر ان کو وہ پھولے نہ سمانا دل کا
دل لگی دل کی لگی بن کے مٹا دیتی ہے
روگ دشمن کو بھی یا رب نہ لگانا دل کا
ایک تو میرے مقدر کو بگاڑا اس نے
اور پھر اس پہ غضب ہنس کے بنانا دل کا
میرے پہلو میں نہیں آپ کی مٹھی میں نہیں
بے ٹھکانا ہے بہت دن سے ٹھکانا دل کا
وہ بھی اپنے نہ ہوئے دل بھی گیا ہاتھوں سے
ایسے آنے سے تو بہتر تھا نہ آنا دل کا
خوب ہیں آپ بہت خوب مگر یاد رہے
زیب دیتا نہیں ایسوں کو ستانا دل کا
بے جھجک آ کے ملو ہنس کے ملاؤ آنکھیں
آؤ ہم تم کو سکھاتے ہیں ملانا دل کا
نقش بر آب نہیں وہم نہیں خواب نہیں
آپ کیوں کھیل سمجھتے ہیں مٹانا دل کا
حسرتیں خاک ہوئیں مٹ گئے ارماں سارے
لٹ گیا کوچۂ جاناں میں خزانہ دل کا
لے چلا ہے مرے پہلو سے بصد شوق کوئی
اب تو ممکن ہی نہیں لوٹ کے آنا دل کا
ان کی محفل میں نصیرؔ ان کے تبسم کی قسم
دیکھتے رہ گئے ہم ہاتھ سے جانا دل کا
