@tmseel_ch🔥
May 2026 · 2mo ago

*ماں*
*سجنا بڑے افسوس دی گل اے*
لکھاں لاڈ لڈاے تیرے
متھے ٹکے لاۓ تیرے
ہتھی کنگن پاۓ تیرے
رات دن تینو ماری چل اے
*سجنا بڑے افسوس دی گل اے*
منتاں منگ منگ منگیا تینو
اپنے رنگ وچ رنگیا تینو
سارے آکھن چنگیاں تینو
فر وی تیرے گل وچ ٹل اے
*سجنا بڑے افسوس دی گل اے*
خیراں نال جوانی چڑھیا
جوانی نال طوفانی چڑھیا
ہو کے تو لاثانی چڑھیا
ماں بیٹھی تیرا بوہا مل اے
*سجنا بڑے افسوس دی گل اے*
ماں دے ہنجو ہاڑے مکے
ڈھیر آوازے مارے مکے
سکھ سارے دے سارے مکے
تیان تیرا خورے کدے ول اے
*سجنا بڑے افسوس دی گل اے*
مگروں رو کے لبنا کج نئی
بچیا کی اے دبنا کج نئی
ایویں نچنا ٹپنا کج نئی
احسان اے کڈیا سارا حل اے
*سجنا بڑے افسوس دی گل اے*


سانوں نہر والے پل تے بلا کے 🧚♂️
تے خورے
ماہی کتھے رہ گیا 😪😪،😂

صرف محرم نہ بنو،
میرے یقین کی راہ بنو…
میرے اندھیروں میں چراغ بنو،
میرے ہر موسم کی بہار بنو…
ایسے نہ ہو کہ بس رازوں تک محدود رہو،
میرے احساس کی دھڑکن میں اتر کر
میری دنیا کا اعتبار بنو…
غم کی ساعت میں
نصیحت کے لیے ایک زمانہ ہے یہاں،
تم زمانہ نہ بنو…
تم نے بننا ہے
تو غم خوار بنو…
میرے آنسوؤں کی زبان سمجھو،
میرے خاموش لفظوں کا مفہوم بنو،
میں جب ٹوٹنے لگوں
تو سہارا بنو، دیوار نہیں…
یوں ہی کرنے کو
محبت کے، میری جان، کئی دعوے ہیں،
یوں ہی دعویٰ نہ بنو…
تم نے بننا ہے
تو پھر وعدہ بنو…
وعدۂ وفادار بنو…
ایسا وعدہ جو وقت کے ساتھ نہ بدلے،
جو موسموں کی طرح رنگ نہ بدلے،
جو ہر حال میں قائم رہے…
میری چاہت کا وقار بنو…
اور دل نے
بھلا ہمراہی کو کیا کرنا ہے؟
دل کی ہمراہی میں
اک مجمعِ اجنبیاں تو پہلے بھی ہے…
دل کے ہمراہ نہ بنو،
تم نے بننا ہے
تو راہدار بنو…
ایسی راہ جو سکون تک لے جائے،
ایسا ساتھ جو خوف مٹا دے،
ایسی موجودگی جو
میرے اندر کی تنہائی کو ختم کر دے…
صرف الفاظ نہیں،
میرے احساس کی پہچان بنو…
صرف قریب نہیں،
میرے یقین کا عنوان بنو…
صرف محرم نہ بنو…
میرے یقین کی راہ بنو…
میرے اندھیروں میں چراغ بنو،
میرے ہر موسم کی بہار بنو…

"حسرت بس اتنی سی ہے...
کہ میرے چند الفاظ کسی کا مقدر سنوارنے کا ذریعہ ⁰ بن جائیں۔
وہ گمراہی کے راستے پر قدم بڑھاتے ہوئے
اچانک رک جائے،
یا اس کے دل کے کسی کونے میں سوال پیدا ہو جائے۔
کیونکہ لفظوں میں وہ اثر ہوتا ہے
جو گرتے ہوئے کو سہارا دے،
بھٹکے ہوئے کو سمت دے،
اور ٹوٹے ہوئے دل کو جینے کی وجہ دے۔
میں چاہتی ہوں کہ میرے الفاظ اور میرا لکھنا
راہِ ہدایت کا ذریعہ بن جائے،
اور کسی کی بکھری ہوئی زندگی کو سکون میں تبدیل کر
دیں۔"۔ یہی میرے "دل کی بات" ہے

ایک ہی شخص کو مانا ہے صحیفے جیسا
اور خدا نے وہ اتارا ہے کسی اور طرف..!
آسماں، چاند، ستارے ہیں سبھی میری طرف
اور مری آنکھ کا تارا ہے کسی اور طرف..!


ہر بیٹی کی زندگی میں شادی نام کی ہجرت ہوتی ہے
جو اللہ تعالیٰ کے رضا کے لئے اختیار کرتی ہے ۔
اور پھر نئے " مدینہ" کو ہی اپنا بناکر بس جاتی ہے ۔
اللہ تعالیٰ ہر مہاجر بیٹی کے نصیب میں انصار مدینہ جیسے میزبان لکھ دے ۔۔
آمین ثم آمین یارب العالمین 🤲

نہیں کلر اچھا آسمانی تھا اس وقت
وہ ٹھیک یا گرین

یہ کیا کلر ہو گیا اب🤔🥺🤭


کوٸی آواز تو آۓ کہیں سے دیدار کے لیے
دل بہت بےقرار بیٹھا ہے طُور بننے کو

اُس نے پوچھا بھی لیکن میں نے کہا کچھ نہیں
دل سے اُترے ہوئے لوگوں سے شکایت کیسی💔

تالی بجایا کرے
کمنٹ نہیں کرے پوسٹ پر
برائے مہربانی

دکھائی دینا ہمیں رفتگاں کا خوابوں میں
ثبوت ہے کہ یہ دونوں جہاں ملے ہوئے ہیں
تمثیل چوھدری

جسمانی تعلق بنیں گے یا نہیں، یہ فیصلہ عورت کا ہوتا ہے،
کیونکہ وہ اپنے جسم کی حفاظت کرنے والی ہوتی ہے۔
وہی طے کرتی ہے کہ
کب،
کیسے،
اور کس کے ساتھ وہ اپنا آپ بانٹے گی۔
یہ اُس کی آزادی ہے،
اُس کی مرضی ہے ........ !
لیکن تعلق کے بعد کیا بچے گا —
یہ مرد طے کرتا ہے۔
کیونکہ اب بات صرف جسم کی نہیں،
روح کی بھی ہوتی ہے۔
اگر وہ چاہے تو اس تعلق کو محبت، ذمہ داری اور عزت میں بدل سکتا ہے….....
یا پھر اسے صرف ایک لمحے کی ہوس سمجھ کر بھلا سکتا ہے۔
یہیں سے طے ہوتا ہے
کہ یہ رشتہ محبت کہلائے گا یا ایک غلطی ..... !
❣️🥀🥀🥀
*رنگوں میں وہ رنگ کہاں ❤🩹🥺*
*جو رنگ لوگ بدلتے ہیں ....💔🥲*
تمثیل چوھدری ۔ ۔ ۔ ۔ ۔