@tmseel_ch🔥
May 2026 · 2mo ago

* صَاحِبُ فِي دُنْيَاكَ*
مَنْ تُحِبُ أَنْ تَلْقَاهُ فِي آخِرَتِكَ."*
اس دنیا میں اُس سے دوستی کریں!🌸
جس سے آپ آخرت میں ملنا پسند کریں گے...✨
دوست وہ ہے......!!🥰
جس کے ساتھ آپ بیٹھے ہیں۔"
اور کوئی گفتگو نہیں ہو رہی۔"
لیکن آپ خوش ہیں۔"☺️

_☜صحبتوں کو معمولی نہ سمجھیں
_صحبتوں کے رنگ تربیتوں کو_
_پھیکا کر دیتے ہیں۔☞_
جس کے ساتھ اٹھو بیٹھو گے ویسے ہی بن جاؤ گے۔
اچھے لوگوں کی صحبت انسان کو سنوار دیتی ہے، اور غلط صحبت انسان کی ساری تربیت خراب کر دیتی ہے۔
اس لیے دوست چنتے وقت بہت سوچنا چاہیے 🤍
_☜اپنی زبان کو میٹھا رکھو_
_کیونکہ لفظ تیر ہیں_
_جو دل میں اتر کر زخم دے جاتے ہیں۔☞
_☜قرآن سے دوستی


شب خیر دوستوں

کھوتے دا سر 😂

ذرا مزا نہیں آ رہا
کدھر جائے
کیتھے سر پٹکاواں 🤭

عین وقت پر اک پھول دینا۔۔!!
آسمان کے سب ستارے دینے سے بہتر ہے
جو
وقت گزرنے کے بعد دیے جائیں
موقع پر
اک پیار بھرا بول
اس پوری نظم سے بہتر ہے
جو
جذبات سرد پڑنے کے بعد کہی جاۓ
ضرورت میں
اک منٹ کی موجودگی
پورے سال کے ساتھ سے
کہیں بہتر ہے
جو دیر سے دیا جاۓَ-

ٹیکس میں کیٹگری کیسے لگتی