@tmseel_ch
May 2026 · 2mo ago

ضبط ڈرامے کی آخر کار happy ending ہو ہی گئی۔۔۔
عون نے جیسی حرکت کی ہے آخر میں، شکر ہے عائلہ بے ہوش یا ایکسپائر نہیں ہوئی😄🤭۔۔۔عون نے بھی رج کر طعنے دیے آخر میں۔ اور پھر خود ہی ساحل سمندر پر جا کر گانا چلوا دیتا ہے۔
وہ بھی اپنے نہ ہوئے ۔۔۔۔ہا ہا ہا
خیر ضبط ڈرامے میں ان دونوں کی جوڑی لوگوں کو کافی زیادہ پسند آئی۔ اور ایکٹنگ بھی بہترین تھی۔ باقی عون کا فیصلہ صحیح ہے۔ انسان نئی یادیں بناتا ہے اور پرانی خراب یادیں آہستہ آہستہ کم ہو ہی جاتی ہیں۔ شاید اس فیصلے سے وہ شخص ساری زندگی آپ کا احسان مند رہتا ہے اور آخری سانس تک ساتھ دیتا ہے۔
مجھے لگ رہا ہے، ماورا کے بعد زوہا ایسی لڑکی ہے جو روتے ہوئے کیوٹ لگتی ہے۔
جب یہ دونوں مسکرائے تو وہ سین دیکھنے والا تھا۔ اور یہ گلے لگانا والا سین بھی بہت اچھا تھا۔ ❤️
ڈراما سیریل ضبط آخری قسط

تتلی نہ بنو، ہر پھول پہ نہ مچلو،
النحل بنو، وقار سے سنبھل کر چلو۔
لبوں پہ شہد، مگر باطل سے سمجھوتا نہیں،
ضرورت ہو تو ڈنک بھی، مگر عدل سے چلو۔
*"سُبُلَ رَبِّكِ ذُلُلًا" ہی تمہارا راستہ ہو،*
رب کے بتائے ہوئے رستوں پہ سنبھل کر چلو۔
💖🌹🌺🌸🐝

حضرت ایوب علیہ السلام کی دعا🤲 ✨
جب حضرت ایوب علیہ السلام شدید بیماری اور آزمائش میں مبتلا ہوئے،
تو انہوں نے انتہائی عاجزی اور
صبر کے ساتھ اللہ تعالیٰ کو ان خوبصورت الفاظ میں پکارا💫
أَنِّي مَسَّنِيَ الضُّرُّ وَأَنْتَ أَرْحَمُ الرَّاحِمِينَ
(سورہ الانبیاء: 83)
"بے شک مجھے تکلیف پہنچی ہے اور
تو سب سے بڑھ کر رحم کرنے والا ہے۔"


آپ سب سے میں نے عرض کرناااا تھا عورتوں مرد و خواتین کے ساتھ بچوں کا ذہن بھی لے کر آئیے درود پاک پڑھنے کی جانب🫶
جب وہ آپکو دیکھے گے تسبیحات کرتے کرتے قدرتی طور پر بچوں کا ذہن درود پاک کی طرف لگ جائے گا یہ میرے خود کا آزمودہ ہے 🩷
🌸آپ اپنے بچوں کو چاہے گھر میں موجود ہو رشتہ داروں میں بچے ہوں ان کا ذہن بنائے🥹
صل علی محمد 🌹
یا صلی اللّٰہ علیہ محمد 🌹
ایسے درود پاک سکھائے 🫶
صلی اللّٰہ علیہ وسلم 🌸
جو آسانی سے وہ پڑھ کے 🥰
اللھم صل علی محمد🩷
اور بچے پڑھ لیتے ہیں 🥰
آپ ٹافیاں ،🍫 وغیرہ تو انہیں دیتے ہی ہیں کیا ہی اچھاااااا ہو اگر آپ انہیں بولے 🫶🥰
*آپکو ضرور یہ چیز دی جائے گی آپ میری یہ بات مانے اتنی بار درود پاک پڑھیں مدینے والے آقا جان ﷺ پہ
یہ ایک تسبیح مکمل کر لے درود پاک پڑھ کر*🥰🥰

|| فرشتے کرتے ہیں حفاظت اُس کی
سُنا ہے جو لڑ کی سر پہ دو پٹہ اوڑھتی ہے ۔ ❤

اپنا معیار زمانے سے جدا رکھتے ہیں
ہم تو محبوب بھی محبوب خدا رکھتے ہیں

بند جب خوابِ اجل سے ہوں حسن کی آنکھیں
اُس کی آنکھوں میں تیرا جلوہ زیبائ ہو 🥺

ھاں جاؤ سارے آرام کرو بچوں صبح پھر جلدی ڈیوٹی پر آنا ھے شب خیر😂 اللہ حافظ 🥺

اب کیوں سارے خاموش ہو گئے ہیں 😂🤔

شبِ خیر آل پاکستان پیارے پاکستان ☺️

حیاتِ دہر کے تپتے ہوئے صحراؤں میں ہمیں تو
یادِ محمد ﷺ کی چھاؤں کافی ہے۔

دل تھا کسی کی یاد میں مصروف اور ہم
شیشے میں __ زندگی کو اتارے چلے گئے
اللہ رے بیخودی کہ ہم ان کے ہی روبرو
بے اخـتیار ___ انہی کـو پکارے چلے گئے

فضا خان☺️