@tmseel_ch
May 2026 · 2mo ago

وعلیکم السلام

اپنـے دل کـو یہ بتائیـے
سمجھائیے کہ رب تعالیٰ کی طرف سے کسی بھی معاملـے میـں تاخیـر حکمت سـے بھـرپور ہوتـی ہـے❤️

سو جاؤں پری

اشکوں کو ہم نے آج سے قبضے میں لے لیا
تم نے ہمارے ضبط کو ہلکے میں لے لیا
اب اِس کی کوئی جنگ نہیں ہے دیے کے ساتھ
ہم نے ہوا کو اپنے بھروسے میں لے لیا
دنیا سے میں نے بولا بہت دلنشیں ہے وہ
دنیا نے اس کو اپنے شکنجے میں لے لیا
اک آدمی کا دل مری مٹھی میں قید ہے
چڑیا نے دو جہان کو پنجے میں لے لیا
اک اور ہی سماں ہے مرے شہرِ خواب میں
جس شے پہ دل کیا اسے نقشے میں لے لیا
کچھ فائدہ نہیں ہمیں گندم کے بیج کا
اک روگ تھا جو ہم نے خسارے میں لے لیا
میں توڑتی نہیں ہوں کبھی شاخ سے گلاب
یہ پھول میں نے آپ کے دھوکے میں لے لیا
زنداں میں آنکھ کھولنے والے خمیر نے
تازہ ہوا کے خواب کو ورثے میں لے لیا
تم نے تو زندگی بڑی مہنگی بتائی تھی
میں نے اِسی کی نقل کو آدھے میں لے لیا
اتنا کہا کہ “ہم نے تمہیں چھوڑنا نہیں”
اس نے ہماری بات کو الٹے میں لے لیا

چاند اگر زمین پر اترے تو شاید سرخ ساڑھی ہی اوڑھے🌸😂


پری کدھر ہو؟🤔

میں متاثر ہوں کہانی کے اس کردار سے جو ٹوٹ کر بکھرتا نہیں سنبھل جاتا ہے؛؛؛

ماشاءاللہ آج کل شادیوں کاسیزن ہے اسلئے
جب لڑکی دیکھنے جائیں تو گھر سے
اپنا لڑکا بھی دو تین بار غور سے دیکھ کر جائیں۔
اللہ پاک سب کے نصیب اچھے کرے ۔آمین😂😂

آں میرے نیٹ کو بھی تم نے نظر لگا دی🥺😂


پری نیچے آ جاؤ


عجیب سی زندگی جیتے ہیں ہم لوگ، ہاتھ منہ تو صاف کر لیتے ہیں لیکن سارا میل دلوں میں جمع رکھتے ہیں...!!


وعلیکم السلام

وہ اپنی شاپ پہ بزی ہو جاتا ھے☺️
