@tmseel_ch🔥
May 2026 · 2mo ago

وہ غائب ہو گیا ہے کہاں سے دے ووٹ 😂

معزرت میرا نیٹ نہیں چل رہا 😂

ہمارا بھی ایسا ہی ھے سٹار بیگم 🤣

ہماری طرف سے بھی معزرت 😂

روز ہیپی کو نہیں مارو 😂

سٹار میرا لے لو🤣

اجالے اپنی یادوں کے ہمارے ساتھ رہنے دو
نہ جانے کس گلی میں زندگی کی شام ہو جائے

"اپنی خوشیاں چھپا کہ رکھو، کیونکہ ہر آنکھ خیر خواہ نہیں ہوتی ۔۔۔🤎

یُـوں بھینـچ کے رکھّـا ہـے تـری یاد کا سِــکّہ
اب کھولنا چاہوں بھی تو مُٹّھـی نہیں کھُلتـی
باہـر تـو نکل آؤں __مَـیں زنـدانِ الـم سـے
کم بخـت، مِـرے صــبر کی رسّـی نہیں کھُلتـی

تم اپنے دل کو بےچین نہ ہونے دو،
کیونکہ تمہاری نیت کی سچائی
تمہارے گرد ایک ان دیکھی حفاظت بن کر رہتی ہے۔
تمہارے خلوص میں وہ تاثیر ہے
جو تمہیں ہر برائی سے دور رکھتی ہے،
اور تمہاری سادگی میں وہ دعا چھپی ہے
جو تمہارے حق میں قبول ہوتی رہتی ہے۔
ڈرو مت، گھبراؤ نہیں،
کیونکہ جو دل صاف رکھتے ہیں
وہ تنہا نہیں چھوڑے جاتے۔
تمہارے ہر قدم کے ساتھ
ایک نرم سی رحمت چلتی ہے،
جو تمہیں گرنے نہیں دیتی
اور ہر مشکل کو آسانی میں بدل دیتی ہے۔
بس خود پر یقین رکھو،
تمہاری نیت کی روشنی
تمہاری راہوں کو ہمیشہ محفوظ رکھے گی۔

لوگ چہروں کو یاد رکھتے ہیں،
رب دلوں کی نیتیں جانتا ہے۔
بس اسی یقین نے مجھے ہر غم میں مسکرانا سکھا دیا۔💕🔥

فار می میں اس کا بھی کوئی فائدہ نہیں لائک ہوتی نہیں پوسٹ

کسی کا مقام چھین لینے کی خواہش، اپنے مقام
کی کمزوری کا سب سے بڑا ثبوت ہے۔

نیٹ چل ہی نہیں رہا سلو کیا ہونا ھے

ٹھیک ہوں پری آپ کیسی 🤭

کریم سر لائک تو نہیں کرتے🤣

پری تمھیں تمثیل نظر نہیں آئی ☺️😂

وہ معصوم نادان احمق لڑکی
دنیا اپنی سجائے بیٹھی تھی
ناول پڑھتی تھی دن رات وہ
سپنوں سے آس لگائے بیٹھتی تھی
ملے گا اسے بھی کوئی اُفق جیسا
کسی بات پر اگر وہ روٹھے گی
تو بِن مطلب عُمر منانے کا
یا برسوں پیار کے دیپ لیے
کوئی سالار اسے بھی ڈھونڈنے گا
وہ بھی اپنی چاہت سے
کوئی وجدان پاگل کر دے گی
ٹوٹ کر اس کی چاہت میں
کوئی عالم اس کو اپنانے گا
وہ سر پھِری لڑکی اتنا بھی نہ سمجھتی تھی
یہ تو ہیں کتابی باتیں، یہ کب سچ ہوتی ہیں
جہاں پر ناول ختم ہوتے ہیں
وہاں سے حقیقت شروع ہوتی ہے