@tmseel_ch🔥
May 2026 · 2mo ago

امبر کچھ نہ پوچھو 😂🤔

بنے دو معصوم ہیپی🤣

وعلیکم السلام

دمادم جیسا تو نہیں 😂🤔

چل میں نے نہیں بولنا😂🤣

یا میں لگاؤں دو چار😂🤣

آپ کو لگی کبھی سٹار جو بول رہی ہو

اگر تمہیں محبت کرنے کا ہنر ملے تو اللہ سے شروع کرنا،
وہ سب سے زیادہ چاہنے کے قابل ہے۔ "🌼🤎"
..•:🦋:•

تالیاں بجانے کی پوزیشن میں نہیں بھائی ساہ چڑے آں پہلے ہی😂

زینو مجھے کیوں ماری

آئے سکون لینے آتے ہیں ادھر،،اور ادھر طوفان گھیر لیتا ھے،🦅🤭😂🤣🤔

یہ کریم ہم سے کون سا بدلہ لے رہا ہے 🤔😂🤣

بی جان جب کہتی ہیں، سچ پوچھوں تو یہ زرمالا نہ ہوتی تو شیر بانو کے بغیر میرا زندہ رہنا مشکل تھا۔
پھر سربلند بی جان کے کاندھے پر ہاتھ رکھتا ہے۔
جیسے وہ بھی کہنا چاہ رہا تھا کہ میرا بھی شیربانو کے بغیر زندہ رہنا ممکن نہیں تھا اگر ذرمالا نہ ہوتی تو۔ 😄
ویسے یہ فریم بہت اچھا لگ رہا تھا، ایسا لگ رہا تھا جیسے فیملی فوٹو ہو۔ 🙂😃
ڈراما سیریل زنجیریں قسط نمبر 24 سجل علی دانیال ظفر
Zanjeerain Drama Sajal Aly Daniyal Zafar

طوفان دھم گیا میں آ جاؤں 😂🤔

مجھے دھکے کیوں دے رہے ہو🥺🤭😂🤣👌