@tmseel_ch🔥
May 2026 · 2mo ago

کچھ لوگ اپنی غلطی واضح ہونے کے باوجود اڑ جاتے ہیں اور اسے ماننے کے لیے تیار نہیں ہوتے۔ نفسیات کے مطابق، یہ رویہ کسی طاقت کی نشانی نہیں بلکہ اندرونی احساسِ کمتری اور Ego کا مظہر ہے۔

پتہ نہیں کسی کو چپیڑ تو نہیں لگی 🤣😂🤔

"جب راستہ تاریک ہو جاۓ تو الودع نہ کہنا،بلکہ ساتھ چلتے رہنا "وفاداری" اندھیروں میں ساتھ کا نام ہے ۔۔۔❤️

کتنا مخمور بلاوا ہیں تمہاری آنکھیں۔
میں اگر راہ سے بھٹکی، تو مجرم تم ہو۔

وعلیکم السلام

عشق کیا ہے خوب صورت سی کوئی افواہ بس
وہ بھی میرے اور تمہارے درمیاں اڑتی ہوئی
تمثیل چوھدری

تم مجھے پرانے صندوق میں پڑی کسی ضعیف کی یادوں کی طرح عزیز ہو ۔♥🌸

ﺻﺮﻑ ﺍﯾﮏ ﻣﺤﺒّﺖ ﮨـــــﮯ ﺟﺲ
ﻣﯿﮟ ﻃﻌﻨــــــﮧ ﻧﮩﯿﮟ، ﺍﻟﺰﺍﻡ ﻧﮩﯿﮟ، ﺭﺳﻮﺍﺋﯽ
ﻧﮩﯿﮟ،ﺷﺮﻣﻨــــــﺪﮔﯽ ﻧﮩﯿﮟ، ﺑﮯ ﺍﻋﺘﺒﺎﺭﯼ
ﻧﮩﯿﮟ , ﺍﻭﺭ ﻭﮦ ﮨــــﮯ ﺍﻟﻠّٰﻪ ﮐﯽ ﻣﺤﺒّﺖ
__________________________🖤

پری تمھاری پوسٹ ٹک کے نہیں رہتی اچھلتی کیوں ھے

میں اپنی ذات میں بھی
کسی محفل سے کم نہیں ہوں..." ♥️ ✨️

بارش پکوڑے اور چائے☕!!
آجاو پھر نہ کہنا اکیلے کیوں کھائے😊

اپنے باطنی راز اور روحانی کیفیات ہر ایک کے سامنے ظاہر نہ کریں، کیونکہ یہ راستہ اللہ تعالیٰ کے ساتھ ایک خاص عہد اور تعلق کا راستہ ہے۔ سالک کے لیے ضروری ہے کہ وہ اپنے دل کے احوال، واردات اور مشاہدات کو حکمت اور احتیاط کے ساتھ محفوظ رکھے۔
ہمارا راستہ رازداری، اخلاص اور پردہ پوشی کا راستہ ہے۔ اہلِ معرفت فرماتے ہیں کہ بعض روحانی انعامات کو چھپانا بھی شکر کا ایک طریقہ ہے، کیونکہ جو نعمت اللہ تعالیٰ اپنے بندے کے دل میں عطا فرماتا ہے، اسے ہر شخص سمجھ نہیں سکتا۔
اپنے راز صرف اللہ تعالیٰ کے حضور رکھیں، کیونکہ وہی دلوں کے بھید جاننے والا ہے۔ اگر کسی رہنمائی کی ضرورت ہو تو کسی صاحبِ علم، صاحبِ حال اور امین رہبر سے مشورہ کیا جا سکتا ہے، مگر روحانی احوال کو نمائش یا گفتگو کا موضوع نہ بنائیں۔
خاموشی، ادب اور اخلاص سالک کے راستے کے زیور ہیں۔ جو تعلق اللہ تعالیٰ کے ساتھ قائم ہوتا ہے، وہ جتنا پوشیدہ رہتا ہے اتنا ہی پاکیزہ اور محفوظ رہتا ہے۔

اگر تم واقعی جاننا چاہتے ہو کہ زندگی میں اصل کامیاب کون ہوتا ہے،
تو اس شخص کو دیکھو جو ہر ایک کے ساتھ نرم لہجے، نرم تراشی، احساسِ جرم اور ناخوش والدین کے درمیان پیدا بڑھا مگر پھر بھی ایک مہربان، محبت کرنے والا اور سمجھدار انسان بن گیا۔
یہی اصل کامیابی ہے، یہی حقیقی فتح ہے۔ 🥹♥️

بادل کو کیا خبر ہے کہ بارش کی چاہ میں
کیسے بلند و بالا شجر خاک ہو گئے

پری نہیں ٹچ ہو رہا 👋😂😔

"تمہاری عزتِ نفس تمہاری دوسری روح ہے، اس کی حفاظت کرو تاکہ تمہیں دو بار مرنا نہ پڑے۔"🖤🍂🕯

بارش صرف زمین ہی نہیں، دلوں کو بھی تازگی بخشتی ہے۔
کاش ہر برسنے والا قطرہ ہماری دعاؤں کو قبولیت اور ہمارے دلوں کو سکون عطا کر دے۔ 🌧️🤲

وعلیکم السلام پری

کبھی کبھی سوچتی ہوں پوسٹ کرنا چھوڑ دوں پھر خیال آتا ہے کیا پتہ یہ کسی کا پسندیدہ اکاؤنٹ ہو 🙂

دو جھوٹ جو سب سے زیادہ بولے جاتے ہیں
پہلا : شکل سے کوئی فرق نہیں پڑتا انسان دل کا صاف ہونا چاہیے جبکہ حقیقت میں شکل سے ہی فرق پڑتا ہے آج کل دل کون دیکھتا ہے ؟
دوسرا: پیسے سے خوشی نہیں خریدی جا سکتی جبکہ پیسے پہ انسان بک جاتے ہیں خوشی تو بہت چھوٹی چیز ہے۔۔
ـــــــ Maan ✨

میرا نیٹ گیا 🤣

تالی👋😂🤭

روز تم کیسے کر لیتی سٹار سے تو نہیں ہوتی 😂🤭