@tmseel_ch🔥
May 2026 · 2mo ago

پھر شب غم گزار دی ہم نے
اک جان تھی نثار دی ہم نے

تم نے شام تو دیکھی ھے ڈھلتی ہوئی
تم نے دل ڈھلتے کہاں دیکھے ھے

ایک سر سری نگاہ تھی اک بے نیاز چپ
میں بھی تھی اس کے سامنے میرا سوال بھی

دل تسکین چاہتا ہے ذرا
کوئی ذکر چائے کا چھیڑو

تصورات کی دنیا سجائے بیٹھے ھے
کسی کی آس کو دل سے لگائے بیٹھے ھے

یہ جو لفنگوں والی تو نظریں پھیر رہا ھے
اے جی سنتے ہو یہ مجھے چھیڑ رہا ھے
من میں سوچ کے پکڑے گئے تو مارے جائے گے
کچھ میرے جیسے مجھے کمینا پکارے جانے گے
مال ودولت ہوتی تو پھیرے کبھی نہ فضول جاتے
میں اتنی شادیاں کرتا کہ لوگ مغلوں کو بھول جاتے
🤭😂😂😂😂😂

بھاگتے بھاگتے ایک چوراہے پہ بریک لگتی ھے
اس سے بات کرتے ہیں یہ مجھے نیک لگتی ھے
چوریاں پہنا دو خالی آپ کے ہاتھ ھے
کچھ تو شرم کرو میرے میاں میرے ساتھ ھے
🤭😂😂😂

کنوارے کی داستان
موڑ مڑا گلی کا سامنے پریوں کا میلہ تھا
سب کی سب آفتیں اور میں اکیلا تھا
زیادہ تو کچھ نہیں بس دل میں بسائے
دو چار کو
آپ مجھے طبیب لگتی ھے دوا دے گی
بیمار کو
یہ کہنا تھا میرا کہ ایک نے چپل اتاری
ادھر آ تیری تو میں نکالتی بیماری
میرے جسم سے جیسے کوئی سانپ جاگ گیا
آپ کا بھائی بڑی مہارت سے وہاں سے بھاگ گیا
😂😂😂😂😂😂😂

معصومیت تو ہم میں کوٹ کوٹ کر
بھری ہوئی ہے 🤭

ھائے او ربا میں کدھر جاواں
کدھر سر پٹکاواں🤭

عین ممکن ہے محبت سے ابھی انجان ہوں
درد دل دیجئے ہمیں دل ذرا پہچان ہو

اپنی مٹی کی گنہگار نہیں ہو سکتی
تلخ ہو سکتی غدار نہیں ہو سکتی

خدا کرے ہماری ذات ارد گرد کے لوگوں کے لیے
خیر کا باعث ہو ۔امین

خدا تمھیں محنت اور محبت کے
ضائع ہو جانے کے دکھ
سے محفوظ رکھیں آمین

ہمارا کام دعا ھے کریں گے مرنے تک
ہمارا مسئلہ رد و قبول ھے بھی نہیں

آمین ثم آمین 🤲

اچھا تو یہ فیصلہ ہوا
تمھیں انائیں موقدھم ھے ہم نہیں

جمعہ مبارک

اللہ سوہنے دے حوالے

سارے دن دی چھک چھک پھک پھک
میرے پلے پا دیندی اے
میری بیگم ڈاکٹر آ جی
مینو ای ٹیکہ لا دیندی اے
😂😂😂

صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم💚۔ 💚

کون دے تمھارا صدقہ
کون پڑھ کے پھونکے گا آیت الکرسی

اب میں نے اسے ڈھونڈنا چھوڑ دیا ھے
اسے یاد آئی وہ مجھے ڈھونڈ لے گا۔

ایک شام اور ڈھل گئی
ایک دن اور جی لیا