@tmseel_ch🔥
May 2026 · 2mo ago

کس کس نے کھانا ھے دوانا☺️

آؤ چائے پیتے ہیں پری

🪔🪔🪔

میں کسی کو فالو نہیں کرتی🤭
وہ خود بخود ہو جاتا ھے🤔
اور ان فالو کرنا پڑتا ھے😂
برائے مہربانی معزرت 🙏

سیدھی گل اے لارا کوئی نئیں
دل تیرے ول سارا کوئی نئیں

دل دریا کو ھے اور بھی مصلحتیں بہت
سب روٹھ بھی جائے تو مسئلہ کیا ھے

کچھ دیر تو رہ لو آنکھوں میں
💔پھر اشک بہانے ھے سائیں

آمین ثم آمین 🤲

لوگ محبت میں چاند تارے مانگتے ہیں
میں نے تو صرف محبت میں کڑک چائے مانگی تھی

دنیا کی سب سے بڑی خیمہ بستی جو صرف
پانچ دن کے آباد ہوتی ماشاءاللہ

Beautiful

So nice

💓💓

کچھ خاص تعصب ہیں اس کے لوگوں میں
ہم کس کو کہیں اپنا ہم کس سے کرے دوری

ساڈا پنجاب

منزلوں سے گمراہ بھی کر دیتے ہیں لوگ
ہر کسی سے راستہ پوچھا نہیں کرتے

ایسی آندھی آئے تو آپ نے گھبرانا بلکل بھی نہیں ھے
😂بلکہ وڈی عید کے لیے شاپر اکٹھے کرنے ھیں

راہ وفا میں سزاؤں کو کون دیکھے گا
سفر ھے دھوپ کا چھاؤں کون دیکھے گا

زندگی دھوپ چھاؤں

تعلق برقرار رکھنا ہو تو اچھائیاں بیان کرو
تعلق ختم کرنا تو سچائیاں بیان کرو