@tmseel_ch🔥
May 2026 · 2mo ago

ہم نے واسطہ چائے سے رکھ کر
فاضلہ انسانوں سے اختیار کیا

صبح بخیر زندگی

اتنی ساری یادوں کے ہوتے ہوئے بھی
جب دل میں ویرانی ہوتی ہے
حیرانی ہوتی ہے 🥺🤔

ہر سال طلب فرما مجھکو
ہر سال وہ شہر دیکھا مجھکو
💚مدینہ مدینہ مدینہ 💚
💚مدینہ مدینہ مدینہ 💚
💚مدینہ مدینہ مدینہ 💚
💚مدینہ مدینہ مدینہ 💚

آؤ بسم اللہ کرے


احساس دل ہونا بھی ایک المیہ ہے
بات دل نہیں روح پر جا لگتی ہے

تمیز اور ضمیر جس انسان میں ہو
اس جیسا انسان دنیا میں کوئی نہیں

یقین کا سفر
منزل قریب

خوش رہیے
اور خوشیاں بانٹیں

اے قلم کارـــــ کہانی میں ڈال
ہم ھے کردار جو مر جائیں گے .

آرزو ہے کہ آپ یہاں آئے اور
پھر عمر بھر جائے نہ کہیں

خوشی ہوئی
اس بات پر 🤭😂

واہ رے 😂🤭🤔
بلاک ہوں میں

اور فیر
کیا چل رہا ہے

لوگ آپ کی خوشی میں نہیں
غلطی میں دلچسپی رکھتے ہیں

زندگی ھے پگلے کوئی کہانی نہیں
یہاں کوئی راجہ کوئی رانی نہیں

زندگی ھے پگلے کوئی کہانی نہیں
ھاں کوئی راجہ کوئی رانی نہیں


