@tmseel_ch
May 2026 · 2mo ago

ہر سلجھا ہوا انسان
کہیں نہ کہیں الجھا ہوا ھے




اسلام علیکم
صبح بخیر

کل ضرور سارے روزہ رکھے

کبھی کبھی اپنے پسندیدہ انسان کو
رکھ رکھ کے چیپیڑیں مارنے کو دل کرتا ھے
😂😂🤭

اہنڑ نیریاں پانڑ نیریاں
نی میں بن کے کبوتر پاواں پھیریاں
🕊️🕊️🕊️🕊️🕊️🕊️🕊️🕊️

میں بھی نہیں کروں گی
کسی کی لائک

آمین ثم آمین 🤲

قرار من ، روح من
جان من

برسوں سے عورت فرائض کے نام پر پستی آئی ھے
اور حقوق اس سے کھینچ کر لیے جاتے ہیں

مجھ میں ان کی ثناء کا سلیقہ کہاں
وہ شاہ دو جہاں میں کہاں وہ کہاں
💚 صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم 💚

میرے قاصے میں بھی ڈال یا ارحم الراحمین
تیرے اِبراھیم کی تیرے اسماعیل کی تیرے محمد کی خیر
،💚 صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم 💚

میں نے خدا کی سمت بھیجا ہے خالی خط
کچھ بھی نہیں بتایا کہ سب جانتا ھے وہ

ایسا بھی نہیں ھے کہ میں گہرا راز ہوں
ایسا بھی نہیں ہر کوئی سمجھ لیں مجھے

اندھیرا جتنا گہرا ہو
چراغ اتنا ہی چمکتا ھے

تھوڑا برا بن جانا چاہیے
ورنہ لوگ اچھائی کا فائدہ اٹھانے لگتے

عشق گھڑے دا میٹھا پانی
پی نہ بیٹھیں زہر اے اڑیا

اپنے کمرے میں خیالوں سے شکسشہ ہو کر
لگ کر دیوار سے، دیوار کو دیکھا ھے کبھی

مجھ سے سنبھل کر جھوٹ بولنا
میں اکثر وہی باتیں پوچھتی ہوں

کسی گھونگھٹ سے نکلے آئے گا رخسار کا چاند
جو اسے دیکھ سکے ایسی نظر تو لاؤ