@tmseel_ch🔥
May 2026 · 2mo ago

کسی خوبصورت بات یا کسی خوبصورت شعر سے
اپنے ہونے کا احساس دلائیں

مجھے میری پوسٹ چوری ہونے کا دکھ نہیں ہوتا
دکھ تو تب ہوتا ہے
جب چور کو زیادہ لائک کمنٹ ،اور جپھی ملتی ہیں

یوں نہ جاؤ تمھارے بغیر میں کیسے رہوں گی
تمھیں کیا لگتا ھے کچھ ایسا کہوں گی میں 🤔

اس نے بولا ہی نہیں عید مبارک ہمیں
بخت والوں کو تو تصویر بھی بھیجی ہو گی

ہم بڑے ہو چکے ہیں عید پر ہمیں کپڑوں کی نہیں
اپنوں کی کمی محسوس ہوتی ہے

Catlover k ly

سیانے کیندے نے

ہر شام شفق پر میں بھٹکوں
ہر رات ستارا ہو جاؤں

عید تے کہڑا تخفہ دیواں
دل دیواں سنبھال گھنسیں؟
🤭😂🤔

تھوڑا کھاؤ
آگ لگ جائے گی 🤭

میٹھے لوگوں کو
نمکین عید مبارک

I miss you ami
اللہ آپ کی مغفرت فرمائے بلند درجات فرمائے
جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین

چھوڑنا ھے ساتھ تو چھوڑو شوق سے

🥺🥺

اسلام علیکم

بکرا عید مبارک ☺️
چاند رات مبارک

توں لکھ کروڑ ہزار سہی
میں لکھ وی نہیں لاچار سہی



اسلام علیکم

اللہ ان خوش نصیبوں میں ہمیں بھی
🤲شامل کرے آمین

اے یوم عرفہ کے مالک
ہمیں اپنے فضل و کرم سے بخشش دے
ہماری مغفرت فرما۔