@tmseel_ch🔥
May 2026 · 2mo ago

دیکھو اللہ سے فریاد کر کے
یوں قبولیت پر شک نہیں کیا کرتے

اللہ کو ہم راز بنا لیں
ٹوٹ کر جڑے گےاور
بکھر کر سمٹیں گے

پھول ٹوٹ کر بھی بکھریں تو
راہیں حسین کر دیتے ہیں ۔

بڑے بے رحم ہوتے ھے
یہ من پسند لوگ

وقت آخر حضور آ جانا
رخ انور مجھے دکھا جانا
💚صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم 💚

تالیاں سب کی پوسٹ کے لیے
🤭😂👏

عجیب کھیل ھے جلتے ہیں ہم اپنی آگ میں
پھر اپنی راکھ بھی خود ہی اڑانے لگتے ہیں


ہم تیری قید سلاسل کے سبب زندہ ھے

اپنے اندھیرے چوم کے طاقوں میں رکھ لئیے
ہم سے کسی چراغ کی منت نہ ہوئی

مانگ رہی ہوں تجھ سے
تیری رحمت کے کرشمے یا رب

دکھ سانبھاں گے ساہواں دے نال تیرا
سانوں ایہدا آمین تے کہہ ذرا

اگر تم دل ہمارا لے کر پچھتائے تو رہنے دو

پاکستان وہ واحد ملک ہے
جس میں لڑکا بغیر آپریشن کے اپنا دل
کئی لڑکیوں کو دے سکتا ہے 🤭

جا زندگی مدینے سے جھونکے ہوا کے لا
شاید نبی خفا ھے ہم سے ،منا کے لا
شاید رسول خدا ھے ہم سے، منا کے لا
💚 صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم 💚

اپنے دکھ کی آپ خود حفاظت کرے
کیونکہ آپ نے اگر اپنا دکھ کسی کو بتا
دیا تو کئی لوگوں کے لیے آپ کا دکھ تفریح گاہ بن جائے گا

شب خیر آل پاکستان
پیارے پاکستان
اللہ سوہنے دے حوالے

نہیں میسر تھے تو، تمھیں تحریر کرکے
لفظوں کی صورت گلے لگایا میں نے

دل میں مقام دے تو ٹھہر جاؤں اک عمر

وعلیکم السلام

ایک دل ھے جو تیری طرف بھاگتا ھے
اور حقیقت ہے جو تجھ تک آنے نہیں دیتی