@tmseel_ch🔥
May 2026 · 2mo ago

سوال : اگر رات کے ٹائم
آپ کچی پکی نیند میں ہو
اور اچانک بیڈ روم کا دروازہ کھلے
اور یہ شکل نظر آئے
تو پہلا ری ایکشن کیا ہوگا آپکا 🤣
آپ کے
جواب کی منتظر
۔😜😜

"عجیب بات یہ ہے کہ انسان ہر چیز سے بچ نکلتا ہے مگر اپنے خیالات سے نہیں۔"

کوئی مجھے بھی پوچھ لے🤔😂

سوری میری وجہ سے کسی کو تکلیف ہوتی ہو اللہ حافظ شب خیر

جو آپ سے مطمئن نہیں، وہ آپ کے لائق نہیں...!!

وعلیکم السلام


دیدار کے قابل تو نہیں چشم تمنا
لیکن وہ کبھی خواب میں آئیں تو عجب کیا
آج اشک میرے نعت سنائیں تو عجب کیا
صَــلَّــی اللّٰـهُ تَـعَالٰـی عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وَسَــــلَّم
#LoveProphetMuhammadﷺ

عتاب اہل جہاں سب بھلا دیے لیکن!
وہ زخم یاد ہیں دل کو جو غائبانہ لگے۔💗

نہیں بھائی 🤭

مرد کو ایک آدھ استانی کی ضرورت ہر عمر میں رہتی ہے۔۔۔!😉😂

قدرت نے آپ کی تخلیق میں کسی کی نقل نہیں کی
آپ بھی کسی سے موازنہ کرنے کی بجائے
اپنی فطرت کو استعمال کریں
آپ جو بھی ہیں
خود کو تسلیم کریں ♥️♥️

چلو تحریر کرتے ہیں۔۔۔!
وفا کیسے نبھانی ہے۔۔۔!
کریں پھر دستخط اس پر۔۔!
پھرے یہ جو قول سے اپنے۔۔۔!
سزا اس کو ملے یا رب۔۔۔!
اسے پھر سے محبت ہو۔۔۔!!!🤲

حد نظر سے دیکھو ذرا
سمت فکر سے سوچوں
خیال یار کتنا !!!
سکوں دیتا ہے دل بے قرار کو۔۔

🍂کہاں میں، کہاں وہ مدینے کی فضائیں, جہاں ہر گھڑی برستی ہیں رحمت کی گھٹائیں🍂
☘️دعا ہے کہ اک روز نصیب ہو حاضری, بس اسی آرزو میں گزرتی ہیں دعائیں☘️ 🌙

روایت ہے کہ سیدنا عیسیٰ علیہ السلام ایک نہر کے کنارے سے گزرے۔ وہاں چند بچے نہر میں کھیل رہے تھے، اور ان کے ساتھ ایک نابینا بچہ بھی تھا۔ وہ اسے پانی میں ڈبو دیتے اور پھر دائیں بائیں بھاگ جاتے، جبکہ وہ انہیں پکڑنے کی کوشش کرتا مگر کامیاب نہ ہوتا۔
سیدنا عیسیٰ علیہ السلام نے اس کا حال دیکھا، دل میں اس پر رحم آیا، چنانچہ اپنے رب سے دعا کی کہ اس کی بینائی واپس لوٹا دے اور اسے اس کے ساتھیوں کے برابر کر دے۔
اللہ تعالیٰ نے اس کی بینائی واپس کر دی۔ جب اس نے آنکھیں کھولیں اور اپنے ساتھیوں کو دیکھا تو ان میں سے ایک پر جھپٹا، اسے پکڑ لیا اور اتنی دیر پانی میں ڈبوتا رہا کہ وہ مر گیا۔ پھر دوسرے کے پیچھے لگا اور اس کے ساتھ بھی یہی کیا، یہاں تک کہ وہ بھی مر گیا، جبکہ باقی بچے بھاگ نکلے۔
یہ دیکھ کر سیدنا عیسیٰ علیہ السلام حیران اور خوف زدہ ہوئے اور عرض کیا:
إلهي ومولاي أنت أعلم بخلقك
“اے میرے معبود اور میرے مالک! تو اپنی مخلوق کو سب سے بہتر جانتا ہے۔”
پھر انہوں نے دعا کی کہ اس بچے کو پہلے کی حالت پر لوٹا دے اور لوگوں کو اس کے شر سے محفوظ رکھے۔
اللہ تعالیٰ نے وحی فرمائی:
قد كنت أَعْلَمتُكَ وتعرَّفتَ إليّ في حُكمي وتدبيرى.
“میں نے پہلے ہی تمہیں آگاہ کیا تھا، اور تمہیں اپنے فیصلے اور اپنی تدبیر کی حکمت سے واقف کر دیا تھا۔”
یہ سن کر سیدنا عیسیٰ علیہ السلام سجدے میں گر پڑے اور جان لیا کہ اس کائنات میں کوئی معاملہ ایسا نہیں ہوتا مگر یہ کہ اس میں اللہ تعالیٰ کی حکمت اور تدبیر شامل ہوتی ہے۔
📘بحر الدموع / ابن الجوزي رحمه الله

مصباح ناز کیٹگری لگا کے پوسٹ کرو

نیٹ سلو ھے سیاپا پایا اے جانی کی بس🤣

شب خیر اللہ سوہنے دے حوالے 😂

اچھا ھے نا میں گم ہو جاؤں گی 🤣